تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وجر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وجر کے معانیدیکھیے
وجر کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ بیش قیمت پتھر ، ہیرا ، الماس نیز ہیرے جیسا ۔
- ۲۔ (i) اندر کا ایک ہتھیار ، گرز ۔
- (ii) فولاد
- ۳۔ (مجازاً) صاعقہ ، بجلی ۔
- ۴۔ باسی دلیا ؛ کسی کے برخلاف سخت آواز میں کچھ کہنا ؛ کرخت زبان ؛ آبلہ ؛ تل کا پھول ؛ ایک نکشترہ ؛ بچہ ، لڑکا ؛ شاگرد
- ۵۔ بھالا ، برچھا
- ۶۔ فولاد کی طرح سخت ، بہت کڑا ، مضبوط
English meaning of vajr
Adjective
- emblic myrobalan, the blossom of the sesamum
- a child; a pupil
- thunder-like denunciation, very harsh or severe language
- a form of military array
- one of the lunar mansions
- The thunderbolt and weapon of Indra, thunderbolt, lightning;adamant, diamond;a hard, heavy stone
वज्र के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وجر)
وجر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔