تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُجُودِیَت" کے متعقلہ نتائج

وُجُودِیَت

۱۔ بیسویں صدی میں اختراع کیا گیا کرک پیٹرک اور ژاں پال سارتر سے منسوب یہ فلسفیانہ نظریہ کہ دنیا بے مقصد ، لا یعنی اور غیر یقینی ہے لیکن انسان اپنے افعال اور اختیار میں کلی طور پر آزاد ہے اور اسے ایک آزاد فرد کی حیثیت سے جینے اور اپنی شخصیت کی تعمیر کا حق ہے لیکن اسے اپنے افعال اور ارادے کی ذمے داری قبول کرنی چاہیے - وجودیت کے فلسفے کی بنیاد یہ دعویٰ ہے کہ وجود بہت اہم ہے اور جو ہر پر مقدم ہے خاص طور پر وہ عمل جو آدمی کلی طور پر اپنی مرضی سے کرے - فلسفہء وجودیت ، نظریہء وجودیت (Existentialism) ۔

وُجُودِیَت پَسَند

فلسفہء وجودیت کو ماننے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وُجُودِیَت کے معانیدیکھیے

وُجُودِیَت

vajuudiyatवजूदियत

وزن : 1212

وُجُودِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ بیسویں صدی میں اختراع کیا گیا کرک پیٹرک اور ژاں پال سارتر سے منسوب یہ فلسفیانہ نظریہ کہ دنیا بے مقصد ، لا یعنی اور غیر یقینی ہے لیکن انسان اپنے افعال اور اختیار میں کلی طور پر آزاد ہے اور اسے ایک آزاد فرد کی حیثیت سے جینے اور اپنی شخصیت کی تعمیر کا حق ہے لیکن اسے اپنے افعال اور ارادے کی ذمے داری قبول کرنی چاہیے - وجودیت کے فلسفے کی بنیاد یہ دعویٰ ہے کہ وجود بہت اہم ہے اور جو ہر پر مقدم ہے خاص طور پر وہ عمل جو آدمی کلی طور پر اپنی مرضی سے کرے - فلسفہء وجودیت ، نظریہء وجودیت (Existentialism) ۔
  • ۲۔ یہ نظریہ کہ الوہیت ہر شے کے اندر موجود ہے ، ہمہ اوست کا نظریہ ، نظریہء وحدت الوجود نیز یہ عقیدہ کہ ایک سے زیادہ خداؤں کی بیک وقت عبادت کی جائے ۔
  • ۳۔ موجود ہونے کی کیفیت یا حالت ، موجودیت ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of vajuudiyat

Noun, Feminine

  • existentialism, pantheism

वजूदियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अस्तित्ववाद, सवत्मिवाद, सर्वेश्‍वरवाद, देवपूजां

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُجُودِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُجُودِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone