تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَکالَت کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَکالَت کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: وَکالَت
وَکالَت کَرنا کے اردو معانی
- کسی کی حمایت اور ہمدردی میں بولنا، کسی کی طرف داری کرنا
- وکالت کا پیشہ اختیار کرنا، وکالت کو ذریعۂ معاش بنانا
- نمائندگی کرنا، کسی دوسرے کے کام کی پیروی کرنا، نیابت کا کام کرنا نیز ایلچی گری کرنا
English meaning of vakaalat karnaa
- be or become a legal practitioner, plead, advocate some cause, taking up the profession of advocacy
वकालत करना के हिंदी अर्थ
- नुमाइंदगी करना, किसी दूसरे के काम की पैरवी करना, किसी के समर्थन और हमदर्दी में बोलना, किसी की तरफदारी करना
- वकालत का पेशा अपनाना, वकालत को आजीविका का स्रोत बनाना, किसी की तरफ़ से पैरवी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَکالَت کَرنا)
وَکالَت کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔