تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلی کے گَھر شَیطان" کے متعقلہ نتائج

وَلی کے گَھر شَیطان

نیک آدمی کی بری اولاد، نیک کے گھر میں بد، لائق کی اولاد نالائق، اچھوں کے برے

شَیطان کے گَھر وَلی

بُروں کے یہاں اچھی اور نیک کردار اولاد ہونے پر کہتے ہیں

شَیطان کے گَھر میں وَلی

بُروں کے ہاں اچھی اور نیک کردار اولاد ہونے پر کہتے ہیں، نالائق شخص کی اولاد کا نیک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلی کے گَھر شَیطان کے معانیدیکھیے

وَلی کے گَھر شَیطان

valii ke ghar shaitaanवली के घर शैतान

نیز - وَلی کا بیٹا شَیطان

عبارت

وَلی کے گَھر شَیطان کے اردو معانی

  • نیک آدمی کی بری اولاد، نیک کے گھر میں بد، لائق کی اولاد نالائق، اچھوں کے برے
  • شریفوں کی اولاد ناخلف ہو تو کہتے ہیں

English meaning of valii ke ghar shaitaan

  • a notorious offspring to be born at the home of a gentleman

वली के घर शैतान के हिंदी अर्थ

  • अच्छे आदमी के बुरे बच्चे, अच्छे के घर बुरे, योग्य के बच्चे अयोग्य, अच्छे के बुरे
  • शरीफ़ के बच्चे दुष्ट हों तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلی کے گَھر شَیطان)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلی کے گَھر شَیطان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words