تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقر کھونا" کے متعقلہ نتائج

کھونا

ا. گُم ہونا ، بھٹک جانا .

کَہْنا

(کسی مفہوم یا مطلب کو زبان سے) ادا کرنا ، من٘ھ سے بامعنٰی آواز نکالنا ، بولنا.

کَہْنی

بیان کرنے کے قابل بات.

کَہْنے

رک : کہنا جس کی یہ تعریفی شکل امالہ ہے ، تراکیب میں مستعمل.

کَہانی

(ادب) قصہ، افسانہ، داستان، حکایت

کَہانا

کہانی ، ضرب المثل ، کہاوت.

کھونا مُوچی

(شال بافی) شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں کھینچنے کا موچنے کی قسم کا اوزار ، موچ ، موچیں .

کھنا

خَنا

بیوقوف آدمی، مرد ابلہ، بوچڑ

کائی ہونا

ٹکرے ٹکرے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا ، تتّر بتّر ہونا ، نیست و نابود ہونا

کھانے

کھانا (رک) کی جمع اور محرّف شکل ؛ تراکیب میں مستعمل .

کھانا

کسی شے کو چبا کر حلق سے نیچے اُتارنا ، نِگلنا.

کھانی

خانی

خان کا لقب رکھنا، شاہی اعزاز، وسط ایشیا وغیرہ کے حکمرانوں اور عہدہ داروں کا لقب

خانا

اے خان .

خانع

کھونی

خُونی

وہ شخص جس نے کسی کو مار ڈالا ہو ، قاتل ، قتل کا مجرم

خونے

(عو) خدا جانے ۔

خانَہ

گھر، مکان، بیت، حویلی

کاہْنا

(کاشتکاری) پھولوں یا پھلیوں سے بیج نکالنا ، دانہ نکالنا.

کھینا

ناؤ چلانا، چپّو کے وسیلے سے کشتی لے جانا، بانس یا چپّو کی مدد سے کشتی چلانا، ملّاحوں کا دریا میں کشتی چلانا

کَھینی

سوٗکھی کٹی ہوئی جھاری، جھربیری کے وہ درخت، جنھیں کاٹ کر پتّے نکال لئے ہوں اور صرف جھانکڑ یا کانٹے رہ گئے ہوں، جو باڑ لگانے یا جلانے کے کام آتے ہیں

کِھنا

گھسا ہوا

کِھنی

اناج رکھنے کی جگہ یا کوٹھری

کُہْنَہ

پرانا، قدیم، فرسودہ

خِینا

سُریلی آواز ، گانا ، سُر

کِھنْنا

لاغر ہونا.

کَھنْنا

کھودنا، کریدنا، کھرچنا

کوہانی

کوہان والا ، جس کے کوہان نکلا ہوا ہو.

کُہْنا

رک : کُہنہ.

کُہْنی

کلائی اور بازو کا درمیانی جوڑ جس کے ذریعے ہاتھ مڑتا اور حرکت کرتا ہے، بازو اور بازو کا جوڑ، مرفق، آرنج

کاہِنا

پیشین گوئی کرنے والی عورت

کِھنّی

ایک چھوٹا سا لنبوترہ جس کا رنگ نبولی سے مشابہ اور جس کا مزہ میٹھا ہوتا ہے نیز اس کا درخت ، کھرنی.

کوہْنی

کہنی (مع تحتی الفاظ)

کاہِنَہ

پیشین گوئی کرنے والی عورت

کھو آنا

گنوا دینا محرم ہو جانا ، ضائع کر دینا ، کھو کر آجانا.

خَنّے

خَنَا (رک) کی جعع ، خاورات میں مستعمل .

کَھنَّہ

وہ جگہ جہاں مویشیوں کا چارہ کاٹا جاتا ہے

خَنُوع

بے شرم، بے حیا

خُناقِ وَبائی

مرض خناق کی ایک شدید متعدی قسم جس میں تالو حلق اور حنجرہ کے اندر ورم ہو کر ایک کاذب جگلی پہیدا ہوجاتی ہے اور مریض نہایت کمزور ہو جاتا ہے اس مرض کا باعث ایک خرد بینی کیڑا ہے جس کو جرثومہ خناق و بائی کہتے ہیں

خُوناب فِشاں

قَے ہونا

استفراغ ہونا

خُونابَہ کَش

خُون کے گھونٹ پینے والا ۔

خُناقِ کَلْبی

مرض خناق کی وہ قسم جس میں حلق و حنجرہ کے اندرونی عضلات متورم ہو جاتے ہیں اس میںن مریض کی زبان کتّوں کی طرح منھ سے نکل آتی ہے

کوہ انا

خُوناب فِشانی

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

کَہْنے کو

بظاہر، دیکھنے میں برائے نام، قول کی حد تک، عرفِ عام میں مشہور، محض نام کا، نام کو

کَہْنے کا

دکھاوے کا ، نام کا ، قول کی حد تک کا.

کَہْنے کے

دکھاوے کا ، نام کا ، قول کی حد تک کا.

خُون آغَشْتَہ

خُون میں لتھڑا ہوا ، خُون آلود ۔

خُون آمیز

لہو ملا ہوا ، لہو کی آمیزش والا ۔

خُون آلُود

خون میں سنا ہوا، خون میں لت پت، خون میں لتھڑا ہوا، خون میں بھرا ہوا، لہولہان

خُون آشام

خون پینے والا، خونخوار، مہلک، ظالم، ستمگر

خُونابَہ

خُونیں آنسو، خُون آلود آن٘سو

خُونابی

لہو کی آمیزش ۔

خُون آلُودَہ

۔(ف) صفت۔ خون میں بھرا ہوا۔ لہولہان۔

خُون آشامی

لہو پینے کا عمل، ظلم، ستم، بے رحمی

خُون آشنام

خون پینے والا، خونخوار

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقر کھونا کے معانیدیکھیے

وَقر کھونا

vaqr khonaaवक़्र खोना

محاورہ

وَقر کھونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • عزت گنوانا، بات کھونا

English meaning of vaqr khonaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to lose one's honor

वक़्र खोना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • इज़्ज़त गँवाना, बात खोना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقر کھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقر کھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone