تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانی" کے متعقلہ نتائج

کھانی

گِرَہ کا دینا اَور جُوتِیاں کھانی

اپنا پیسہ بھی خرچ کرنا اور بے عزتی بھی سہنا کے موقع پر مستعمل.

حَرام کھانی

حرام خوار ، شریر ، بدذات .

کَوّے کھانی

بڑھیا عورتوں کے چڑانے کا فقرہ ، یعنی عمر بڑھانے کی اُمید پر کوّا کھانے والی عورت

رَتَن کھانی

جواہرات کی مکان ، معدنِ جواہر .

گَھگَر کھانی

خشکی کا ایک گوشت حور پرندہ جو سفید چیل کے برابر اور رنگ میں باز سے مشابہ ہوتا ہے، بازرنگی.

خَصَم کھانی

کوسنا ، بد دعا ، خصم کوکھا جانے والی ، مُراد : بیوہ ، رانڈ

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانی کے معانیدیکھیے

کھانی

khaaniiखानी

وزن : 22

کھانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ جگہ جہاں سے معدنی اشیا برآمد ہوں کھان، کان معدن

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خانی

خان (خانہ کی تخفیف) سے منسوب، ایسا باز جو ایک سال سے زیادہ عرصے تک گھر میں رکَھا جائے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of khaanii

  • eat

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words