تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَقْتِ عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْتِ عَمَل کے معانیدیکھیے
وَقْتِ عَمَل کے اردو معانی
فارسی، عربی
- کام کا زمانہ
- کام کا وقت
- کام کی گھڑی
شعر
تساہل چھوڑیئے وقت عمل ہے
گزر پائے گی یوں کاہل نہیں اب
رگ حیات کو گرماؤ گرمیٔ خوں سے
یہ کیا کہ وقت عمل جسم سرد بن جاؤ
ہے یہی وقت عمل جہد مسلسل کی قسم
بے سہاروں کی طرح ہاتھ نہ ملتے رہنا
English meaning of vaqt-e-'amal
Persian, Arabic
- time for action
वक़्त-ए-'अमल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- काम का समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقْتِ عَمَل)
وَقْتِ عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔