تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَقت بَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت بَد کے معانیدیکھیے
وَقت بَد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بُرا وقت، مصیبت کا وقت، مصیبت کے دن
شعر
وقت بد پوچھ کے آتا نہیں چھیڑوں کیونکر
اس ہنسی میں نہ کہیں اور ہی جھگڑا نکلے
وقت بد میں یہ حسیں صاف نکل جاتے ہیں
دام میں گل نہ پھنسے بلبل ناشاد کے ساتھ
وقت بد کچھ پوچھ کر آتا نہیں
ہنستے ہنستے ان سے جھگڑا ہو گیا
English meaning of vaqt-e-bad
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- bad time
वक़्त-ए-बद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बुरा वक़्त, मुसीबत का वक़्त, मुसीबत के दिन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقت بَد)
وَقت بَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔