تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت پَر کام آنا" کے متعقلہ نتائج

وَقت پَر کام آنا

ضرورت پر کام آنا، موقعے پر کام دینا، مصیبت میں مددگار ہونا، تکلیف یا تنگی میں مدد دینا

کَچَہرِی کا کام گَھر پَر لے آنا

دفتر کا کام گھر پر کرنے کے لیے لے آنا

وَقت پَر گانٹھ کا پَیسا ہی کام آتا ہے

انسان کو فضول خرچی نہیں کرنی چاہیے بلکہ روپیہ جمع کرنا چاہیے

وَقت پَر کام کَرنا

رک : وقت پر (پہ) کام آنا ۔

وَقْت پَڑے پَر کام آنا

مصیبت اور ضرورت پڑنے پر کام آنا، جب موقع آجائے اور ضرورت پڑجائے تو جو کچھ ہوسکتا ہو کرنا

وَقت سَر پَر آنا

وقت قریب آنا، وقت مقررہ ختم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت پَر کام آنا کے معانیدیکھیے

وَقت پَر کام آنا

vaqt par kaam aanaaवक़्त पर काम आना

وَقت پَر کام آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ضرورت پر کام آنا، موقعے پر کام دینا، مصیبت میں مددگار ہونا، تکلیف یا تنگی میں مدد دینا

English meaning of vaqt par kaam aanaa

Compound Verb

  • stand by or be useful in time of need, helping in trouble, helping in distress

वक़्त पर काम आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ज़रूरत पर काम आना, मौके़ पर काम देना, मुसीबत में मददगार होना, तकलीफ़ या संकट में मदद देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت پَر کام آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت پَر کام آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words