تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت پَہ" کے متعقلہ نتائج

وَقت پَہ

رک : وقت پر ، مقررہ وقت پر ، طے شدہ موقعے پر ۔

وَقت پَہ دھوکا دینا

عین ضرورت یا مصیبت کے موقعے پر ساتھ چھوڑ دینا ۔

وَقت ہے

زمانہ ہے ؛ موقع ہے ، مہلت ہے ، محل ہے ۔

یَگانَۂ وَقت

رک : یگانہ عصر

مُن٘ہ پَہ

منھ پر ، سامنے ، روبرو ۔

وَقت ٹَھہَرنا

وقت کا رک جانا ؛ وقت کی گردش کا تھم جانا نیز جمود طاری ہونا ۔

ہَر وَقت

ہر گھڑی، ہر موقع پر، اکثر

وَقت وَقت کا راگ ہے

جیسا موقع ہو ویسی ہی بات مناسب ہوتی ہے

وَقت وَقت کی بات ہے

حالات تبدیل ہوتے رہتے ہیں ؛ اتفاقات ِزمانہ ہیں ؛ اچھا برا وقت آتا جاتا رہتا ہے ، (کسی بڑی تبدیلی کے موقعے پر یا عموماً برے وقت پر کہتے ہیں) ۔

وَقت خُوردَہ

کنا یۃً: سال خوردہ، سن رسیدہ، کہنہ سال، بہت پرانا، قدیم

وَقت پَہُنچْنا

رک : وقت آ پہنچنا ؛ مرنے کے قریب ہونا ۔

ہارا وَقت

بُرا وقت ۔

وَقت پَہُونچْنا

رک : وقت آ پہنچنا ؛ مرنے کے قریب ہونا ۔

اُس پَہ

مزید برآں ، علاوہ برآں.

تِس پَہ

اس پر ، مزیز برآن

اِس پَہ

اس سلسلے میں ، اس تعلق سے.

آن٘کھوں پَہ

بڑی خوشی سے ، بسر و چشم .

مُقَرَّرَہ وَقت

طے شدہ وقت، مخصوص عرصہ یا مدت۔

گَئے پَہ

جانے کے بعد ، جانے سے.

وَقت آ پَہُنچْنا

موت کا وقت قریب آنا ؛ خاتمہ قریب ہونا

مُجتَہِد وَقت

اپنے زمانے کا مجتہد، مجتہد العصر

شَہانَہ وَقت

عَین وَقت پَر

ہاتھ پَہ

رک : ہاتھ پر ۔

نام پَہ

لیے ، واسطے

وَقت ہو جانا

بہت عرصہ ہونا ، بہت مدت ہونا ، مدت باقی ہونا

وَقت پُورا ہونا

رک : وقت برابر آجانا ، موت کا وقت آنا ، مدت باقی نہ رہنا ، مہلت نہ ملنا ۔

وَقت کا مَرہَم

وقت کی دوا ؛ مراد : وقت گزرنے سے صدمہ کم ہو جاتا ہے ۔

سُولی پَہ رَک٘ھنا

بہت پریشان کرنا ، مُصیبت میں ڈالنا ، سزا دینا ، بے چین کرنا ، بے تاب کرنا .

کان٘ٹے پَہ تُلْنا

بہت گراں قدر ہونا ، وزن ، مقدار یا حیثیت سے ذرا کمی نہ کرنا .

مِعْیاری وَقت

معیارالاوقات، عالمی مقرر کردہ گھڑیوں کا وقت جو معیاری وقت مانا گیا ہے

مُن٘ہ پَہ جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

مُن٘ہ پَہ لانا

کہنا ، زبان سے نکالنا (دل کی بات) ظاہر کرنا ، بیان کرنا

مُن٘ہ پَہ کَہنا

بلا رو رعایت کہنا ، صاف صاف صاحب معاملہ کی موجودگی میں کہنا ، سامنے بیان کرنا ۔

مُن٘ہ پَہ آنا

چہرے پر آنا ، چہرے پر نمودار ہونا

سُولی پَہ گُزر٘نا

بے چینی میں یا تڑپ تڑپ کر بسر ہونا .

نُطْفَہ بے وَقت

مراد : حیضی بچہ ؛ حرامی ، بدذات ۔

پھان٘سی پَہ لَٹْکانا

رک: پھان٘سی دینا ؛ تکلیف دینا.

آواز پَہ

جدھر سے آواز آئی ہے اُدھر

مُن٘ہ پَہ بَرَسنا

صورت سے ظاہر ہونا ، ظاہر و آشکارا ہونا ۔

مُن٘ہ پَہ دَھرنا

منھ پر کہنا (کوئی بات) سامنے لانا ، موجودگی میں پیش کرنا ، بیان کرنا ، کہنا ۔

وَقت تَنْگ ہونا

کسی کام کا بہت کم وقت رہ جانا ، موقع یا فرصت کم ہونا ، تھوڑی سی مہلت باقی ہونا ۔

مُدَّت پَہ

عرصے کے بعد ؛ طویل میعاد کے بعد

وَقت دَرکار ہونا

زیادہ وقت کی ضرورت ہونا، فرصت درکار ہونا

وَقت نازُک ہونا

۔(فارسی میں۔ وقت فلاں نازک ست۔بمعنی بہت کم فرصت رکھتا ہے)۱۔زمانہ ایسا ہونا جس میں احتیاط کرنا چاہیے۔ ایسا وقت ہونا جس میں حالت قابل اطمینان ہو۔

سُولی پَہ چَڑ٘ھنا

پھان٘سی پانا ، دار پر لٹکنا ؛ (کنایۃً) مصیبت میں گرفتار ہونا ، نہایت تکلیف و اذیَت پانا یا سہنا .

وَقت آن پَہُنچنا

ساعت آجانا، گھڑی یا موقع آجانا نیز موت کا وقت آجانا

مَرے پَہ بید

وقت گزر جانے پر کوشش کرنے کے موقعے پر کہتے ہیں

وَقت سُہانا ہونا

اچھا وقت ہونا، اچھا موسم ہونا

سُولی پَہ کِھین٘چ٘نا

سُولی پر کھینچنا (رک) کا تعدیہ

کان٘ٹوں پَہ لوٹْنا

. مضطرب رہنا ، بیقرار رہنا ، بے چین رہنا .

کان٘ٹوں پَہ لِٹانا

ستانا ، مصیبت میں مبتلا کرنا ، دکھ دینا .

وَقت بَلا کا ہونا

مصیبت و آفت کا وقت ہونا

وَقت کی خُوبی ہے

۔زمانے کی خوبی ہے۔بدقسمتی کااثر ہے۔

کَرْوَٹ پَہ کَرْوَٹ

لیٹ کر پہلو بدلتے ہوئے ، لوٹتے ہوئے.

دِن پَہ دِن

رک : دن بدن .

دَم پَہ دَم

گھڑی گھڑی، برابر، ہر لمحہ، دمدم

لَن٘گوٹی پَہ پھاگ کھیلْنا

رک : لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا .

وَقت پَر اَوسان رَہنا

پریشانی یا مصیبت کے موقع پر نہ گھبرانا

وَقت ہاتھ سے جانا

۔موقع نکل جانا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت پَہ کے معانیدیکھیے

وَقت پَہ

vaqt peवक़्त पे

دیکھیے: وَقْت پَر

وَقت پَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رک : وقت پر ، مقررہ وقت پر ، طے شدہ موقعے پر ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of vaqt pe

Adverb

  • in time, seasonably, at the proper time, in the nick of time, in time of need

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت پَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت پَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words