تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرات" کے متعقلہ نتائج

وَرات

آدمیوں کا گروہ، مجمع، بھیڑ، انبوہ، برات، خارج از برادری برہمن کی اولاد

وِرْتا

طاقت، لیاقت، حیثیت

وَرت

a resolution

وَرا

بجز، بچانا، بچانے، پَرے، پس، پیچھے، سوا، سوائے، علاوہ

وَراء

وَراں

سوا ، بغیر ، علاوہ ۔

وَرت چاری

वह जो किसी प्रकार के व्रत का आचरण या अनुष्ठान करता हा

وَرت دھاری

ورت رکھنے والا، ورت لینے والا، کوئی مذہبی محفل جمانے والا

وَرت بِھکْشا

वह भिक्षा जिसे बालक को यज्ञोपवीत संस्कार के समय मांगने का विधान है

وَفات

موت، مرگ، اجل، انتقال، قضا، مرن، رحلت

وارتا

۱۔ رہنا ، ٹھہرنا ، ہونا.

وَرَع

(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد

وِراثَت

ورثہ، ترکہ، میراث، نسلی وخلقی حصہ

وَرْتی

ہمیشہ رہنے والا ، جس کو قیام ہو ، باقی رہنے والا ؛ موجود نیز جسے دہرایا جائے ۔

وَراک

(الف) صف ۔ قابل رحم ؛ دکھی ، کم بخت ، بدبخت ، تباہ ؛ ذلیل ، خوار ، خستہ حال ؛ ناخوش ، اُداس ، گناہگار ، مغموم ؛ ناپاک ، گندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرات کے معانیدیکھیے

وَرات

varaat•वरात

اصل: سنسکرت

وزن : 121

دیکھیے: بَرَأت

  • Roman
  • Urdu

وَرات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آدمیوں کا گروہ، مجمع، بھیڑ، انبوہ، برات، خارج از برادری برہمن کی اولاد
  • جسمانی محنت و مشقت، غیر مستقل روزی

اسم، مؤنث

  • برات

Urdu meaning of varaat

  • Roman
  • Urdu

  • aadmiiyo.n ka giroh, majmaa, bhii.D, amboh, baraat, Khaarij az biraadrii brahman kii aulaad
  • jismaanii mehnat-o-mashaqqat, Gair mustaqil rozii
  • baraat

वरात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आदमियों का समूह, झुंड, दल, भीड़, सभा, मजमा
  • शारीरिक श्रम, परिश्रम, मेहनत
  • दैनिक मज़दूरी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दे : बरात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone