تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرَق کے وَرَق سِیاہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

وَرَق کے وَرَق سِیاہ کَرنا

بہت کچھ لکھنا، بیکار تحریر کرتے رہنا، غیر ضروری تفصیلات بیان کرنا

وَرَق سِیاہ کَرنا

مسودہ تیار کرنا، بہت کچھ لکھنا، اس جگہ ورق کے ورق سیاہ کرنا مستعمل ہے

وَرَق وَرَق کَرنا

بکھیرنا، الگ الگ کرنا

وَرَق کے وَرَق اُلَٹ جانا

کئی ورق مطالعے کے بغیر الٹنا (اکثر بے مزہ یا فضول تحریر میں) ، بغور مطالعہ کیے بغیر ورق الٹنا ، بیزاری سے پڑھنا ، سرسری پڑھنا ، غور سے نہ پڑھنا ۔

صَفْحے کے صَفْحے سِیاہ کَرنا

بہت لکھنا ، بے تکان لکھنا.

وَرَق گَردانی کَرنا

کتاب وغیرہ کے اوراق اُلٹنا ، کتاب پڑھنا نیز سرسری پڑھنا ، غور سے نہ پڑھنا ، کسی کتاب وغیرہ کو لفظاً لفظاً نہ پڑھنا ، سرسری طور پر پڑھ کر صفحات پلٹنا ۔

وَرَق داغی کَرنا

ورقوں پر ہندسے لکھنا ، صفحہ نمبر لکھنا ، عدد لکھنا ۔

دِل کے وَرَق اُڑْنا

بہت خوف معلوم ہونا، ہمّت پست ہونا

دَفْتَر کے دَفْتَر سِیاہ کَرنا

دفتر سِیاہ کرنا، طُول دے کر لِکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَق کے وَرَق سِیاہ کَرنا کے معانیدیکھیے

وَرَق کے وَرَق سِیاہ کَرنا

varaq ke varaq siyaah karnaaवरक़ के वरक़ सियाह करना

محاورہ

وَرَق کے وَرَق سِیاہ کَرنا کے اردو معانی

  • بہت کچھ لکھنا، بیکار تحریر کرتے رہنا، غیر ضروری تفصیلات بیان کرنا

English meaning of varaq ke varaq siyaah karnaa

  • write profusely, writing too much, writing anything useless

वरक़ के वरक़ सियाह करना के हिंदी अर्थ

  • बहुत कुछ लिखना, कुछ भी बेकार लिखते रहना, ग़ैर ज़रूरी विवरण बयान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرَق کے وَرَق سِیاہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرَق کے وَرَق سِیاہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words