تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَرْدان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْدان کے معانیدیکھیے
وَرْدان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عطیہ، تحفہ، عنایت، برکت، استدعا، بخشش، خوش مزاج
- دلی خواہش کا پورا ہونا ؛ خوشخبری ، نوید ، پیغام الہامی ، تائید غیبی نیز دعا ، دعا دینا ؛ انعام ؛ صلہ ۔
شعر
مسکرا کر دے رہا وردان سورج اب اسے
جس نے جگنو کو چنا تھا چاندنی کو چھوڑ کر
کبھی کبھی تو پھول کی خوشبو بھی کر دیتی ہے زکام
کبھی کبھی تو شراب بھی ہوتی ہے جیون کا وردان
ایک معصوم کا سر کاٹ کے پھر دیوی سے
اپنی خوشحالی کے وردان لئے جاتے ہیں
English meaning of vardaan
Noun, Masculine
- endowment, gift, boon, blessing
- fulfilment of desire
- good news
- well wishing, prayer
वरदान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- देवता, महापुरुष आदि के द्वारा दिया हुआ वर जिससे अनेक प्रकार के सुख-सुभीते प्राप्त होते हैं और कष्टों या संकटों आदि का निवारण होता है
- ख़ुश होकर अभिलाषित वस्तु प्रदान करने की अवस्था या भाव
- मनवांछित फल की प्राप्ति, फलसिद्धि
- नेमत, कृपा, आशीर्वाद, दुआ
وَرْدان کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَرْدان)
وَرْدان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔