تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْطَہؑ حَیرت" کے متعقلہ نتائج

وَرْطَہ

چکر، گردش، الجھن، پریشانی

وارتا

۱۔ رہنا ، ٹھہرنا ، ہونا.

وَرْطی

ورطہ (رک) سے منسوب ؛ (سیاسیات) وہ شخص جو کائنات کو مادّے سے پُر سمجھتا ہے اور یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ یہاں حرکت دائروں میں پھیلتی ہے (انگ : Vorticist) نیز (فنون) جدید آرٹ کا وہ اسکول جو دائروں کا بکثرت استعمال کرتا ہے (انگ : Vorticist)

وَرْتی

ہمیشہ رہنے والا ، جس کو قیام ہو ، باقی رہنے والا ؛ موجود نیز جسے دہرایا جائے ۔

وِرْتا

طاقت، لیاقت، حیثیت

وَرْطَۂ بَلا

(لفظاً) مصیبت کا بھنور ؛ (مجازاً) ہلاکت ، تباہی ، بڑی مصیبت ، سخت پریشانی ۔

وَرْطَۂ حَیرانی

انتہائی حیرت کی حالت ۔

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور ؛ (مجازاً) ایسی حالت یا صورت جس میں ہلاک ہونے کا امکان ہو ، انتہائی پریشانی اور تکلیف کا عالم ؛ (کنایتہ) موت

وَرْطَۂ حَیرت میں پَڑنا

نہایت حیران ہونا

وَرْطَۂِ حَیرت میں پَڑنا

وَرْطَۂ حَیرت میں ڈُوبنا

بہت متعجب ہونا ، نہایت حیران ہونا ۔

وَرْطَہؑ بَلا میں ڈالنا

(مجازاً) ہلاکت میں ڈالنا، مصیبت میں مبتلا کرنا

وَرْتاوا

برتاؤ، کسی چیز کو استعمال کرنے کا طریقہ

وَرْطَۂ تَحَیُّر میں ڈال دینا

نہایت حیران کر دینا

وَرْطَۂ حَیرت میں ڈال دینا

نہایت حیران کر دینا ۔

وَرْطَۂ کُفر

حالت کفر جس سے نکلنا بظاہر دشوار ہو ۔

وَرْطَہؑ حَیرت میں کھو جانا

بہت متعجب ہونا ، نہایت حیران ہونا ۔

وَرْطَہؑ حَیرت میں غَرق ہو جانا

رک : ورطہء حیرت میں ڈوبنا ۔

وَرْتَمان

موجودہ زمانہ، حال، پھیرنا، چکر کھانا، حرکت کرنا، زندہ ہونا، موجود ہونا، حاضر ہونا، موجود، زندہ، جاری، واقع ہونا، گزرنا، رہنا، رہائش رکھنا

وَرْطَہؑ حَیرت

(مجازاً) انتہائی حیرت کی حالت

وَرْتَمان کال

قواعد: زمانۂ حال، موجودہ زمانہ، موجودہ دور

وَرْتَن

طریقہ ، روش ، رویہ ، انداز ، برتاؤ

وارتا ہونا

بات چیت ہونا، گفتگو ہونا

وارْتا کَرنا

بات چیت کرنا ، گفتگو کرنا

وارتالاپ

بات چیت، گفتگو

وَرَتی

براتی

وَیرِتا

دشمنی ، عداوت ، بیر ، نزاع ، کینہ ، کپٹ ؛ نفرت ، بیزاری ، بغض

وَیرِتو

رک : ویرتا ؛ بہادری ؛ بغض

وِیرَتو

شجاعت، بہادری، بے باکی

virtu

ذوق فنون

virtue

وَصْف

ویرائِٹی

مختلف النوع چیزوں کی یکجائی ، گوناگوں ہونے کی حالت یا کیفیت ، تنوع (رک : ورائٹی)

variate

شماریات: متغیرہ، مقدار جو گروہ کے ہر رکن کے لیے ایک عددی قیمت کی حامل ہو ۔.

vedette

پہرہ دار سوار، گھڑ سوار جسے دشمن کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے فوج کی اگلی چوکیوں کے آگے تعینات کیا گیا ہو ۔.

وَرْطی رَفتار

(طبیعیات) فاضل رفتار جو چکر کی صورت میں ہو اور ہر چکر میں اس رفتار میں اضافہ ہوتا رہے (انگ : Whirling Speed) ۔

vertical take-off

عمودی اٹھان، طیارے وغیرہ کا زمین سے فضا میں عموداً بلند ہونے کا عمل۔.

verticillate

حلقے دار

verticillaster

پُھولوں کا ایک گُچھا جو دو مُتقابِل پتّوں کے بعض گوشوں سے اُبھرنے والے دو تقریباً بے ساق کُلی خوشوں سے بن جاتا ہے

vertiginousness

دوران سر

vertigo

دِورانِ سَر

وَرْٹی بِرا

(حیوانیات) ریڑھ کی ہڈی کا مہرہ ؛ فقرہ یا منکا ۔

vertebra

فِقْرَہ

وَرٹی بِریٹ

ریڑھ کی ہڈی رکھنے والا کوئی جان دار جن میں پستانیے ، پرندے ، جل تھلیے اور مچھلیاں شامل ہیں ۔

vertebrate

وَرْٹِیکل

عمودی ، کھڑا ، انتصابی ؛ اوپر سے نیچے (افقی کا نقیض) ۔

وَرْطِیَت

کائنات کو مادّے سے پُر سمجھنے کا عقیدہ یا نظریہ

vertical

سیدھا کھڑا

verticil

نباتیات و حیوانیات: حلزونہ، دائرہ وار ایک محور کے گرد ترتیب دیے ہوئے اجزا۔.

vertebral

فَقِری

verticity

قوت گردش

vertebrata

ریڑھ والا جانور

vertiginous

چَکَّر دار

وَرْتِیج

vertebration

فقرہ بندی، ریڑھ کے مہروں یا کسی قسم کے قطعوں میں تقسیم۔.

vertical fin

حیوانیات: عمودی پر، کوئی ظہری، مبر زی یا ذنبی پنکھ۔.

vertical plane

عمودی سطح، جو افقی سطح سے زاویۂ قائمہ پر واقع ہو۔.

vertical angles

ریاضی: راسی مقابل کے زاویے، دو خطو ط مستقیم کو باہم قطع کرنے سے بننے والیمتقابل زاویوں کے جوڑوں میں سے کوئی۔.

vertical thinking

عمودی فکر، استخراجی استدلال (ضد: LATERAL THINKING ).

پتی ورتا

خاوند کی خدمت گار

کَتھا وارْتا

اساطیری یا مذہبی قصوں کے حوالے سے گفتگو

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْطَہؑ حَیرت کے معانیدیکھیے

وَرْطَہؑ حَیرت

varta-e-hairatवर्ता-ए-हैरत

اصل: عربی

وزن : 21222

وَرْطَہؑ حَیرت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) انتہائی حیرت کی حالت

شعر

English meaning of varta-e-hairat

Noun, Masculine

  • precipice, gulf, danger of amazement, the state of extremely surprised

वर्ता-ए-हैरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेहद आश्चर्य की हालत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْطَہؑ حَیرت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْطَہؑ حَیرت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone