تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْطی" کے متعقلہ نتائج

وَرْطی

ورطہ (رک) سے منسوب ؛ (سیاسیات) وہ شخص جو کائنات کو مادّے سے پُر سمجھتا ہے اور یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ یہاں حرکت دائروں میں پھیلتی ہے (انگ : Vorticist) نیز (فنون) جدید آرٹ کا وہ اسکول جو دائروں کا بکثرت استعمال کرتا ہے (انگ : Vorticist)

وَرْطی رَفتار

(طبیعیات) فاضل رفتار جو چکر کی صورت میں ہو اور ہر چکر میں اس رفتار میں اضافہ ہوتا رہے (انگ : Whirling Speed) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْطی کے معانیدیکھیے

وَرْطی

vartiiवर्ती

وزن : 22

موضوعات: سیاسیات فن

وَرْطی کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • ورطہ (رک) سے منسوب ؛ (سیاسیات) وہ شخص جو کائنات کو مادّے سے پُر سمجھتا ہے اور یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ یہاں حرکت دائروں میں پھیلتی ہے (انگ : Vorticist) نیز (فنون) جدید آرٹ کا وہ اسکول جو دائروں کا بکثرت استعمال کرتا ہے (انگ : Vorticist)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَرْتی

ہمیشہ رہنے والا ، جس کو قیام ہو ، باقی رہنے والا ؛ موجود نیز جسے دہرایا جائے ۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words