تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْزی" کے متعقلہ نتائج

وَرْزی

اختیار کرنا ؛ مشق کرنا (بطور لاحقہ تراکیب میں مستعمل) ؛ جیسے : مزاج ورزی ، سیاست ورزی ، خلاف ورزی ۔

بَہانَہ وَرْزی

حیلہ جوئی ، حیلہ سازی

کِینَہ وَرْزی

دُشمنی کرنا ، کینہ سازی.

تَنْگ وَرْزی

کفایت شعاری، جررسی کرنا، بچت کرنا، کم خرچی

خِلاف وَرْزی

(قانون) توڑنا، خلاف کرنا

مِحْنَت وَرْزی

کاشت کاری، زراعت

دَسْت وَرْزی

اپنے ہاتھ سے کام کرنے کی مشق .

اِنْحِراف وَرْزی

روگردانی ، سرکشی ، نافرمانی ، بغاوت۔

کُھلی خِلاف وَرْزی

کُھلّم کُھلّا حکم عدولی، واضح نافرمانی، صریح سرکشی.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْزی کے معانیدیکھیے

وَرْزی

varziiवर्ज़ी

وَرْزی کے اردو معانی

لاحقہ

  • اختیار کرنا ؛ مشق کرنا (بطور لاحقہ تراکیب میں مستعمل) ؛ جیسے : مزاج ورزی ، سیاست ورزی ، خلاف ورزی ۔

English meaning of varzii

Suffix

  • practising

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words