تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرزِش خانَہ" کے متعقلہ نتائج

وَرزِش

(لغوی معنی) ہر وہ کام جس کو کمال حاصل کرنے کے واسطے بار بارکیا جائے، مہارت حاصل کرنے کے لیے بار بار کیا جانے والا عمل، مشق، ریاضت

وَرزِش گاہ

جگہ جہاں ورزش کی جاتی ہو، ورزش کرنے کی جگہ

وَرزِش خانَہ

وہ جگہ جہاں ورزش کریں

وَرزِش کُنِندَہ

ورزش کرنے والا، کسرت کرنے والا

وَرزِش کار

ورزش کرنے والا

وَرزِش کَرنا

کسرت کرنا، جس سے جسم چست رہے، مثلاً : کوئی جسمانی مشقت کرنا، ڈنڈ پیلنا، مگدر ہلانا نیز ریاضت کرنا

وَرزِش کاری

ورزش کرنے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرزِش خانَہ کے معانیدیکھیے

وَرزِش خانَہ

varzish-KHaanaवर्ज़िश-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 2222

وَرزِش خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں ورزش کریں

English meaning of varzish-KHaana

Noun, Masculine

  • house or hall for physical exercise, gymnasium

वर्ज़िश-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जगह जहाँ वर्ज़िश करें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرزِش خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرزِش خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone