تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسِیع ہونا" کے متعقلہ نتائج

وَسِیع ہونا

بڑھنا، اضافہ ہونا، وسعت پانا

مَیدان وَسِیع ہونا

درمیانی فاصلے کا زیادہ ہونا ، فاصلہ بڑھنا ، دوری میں اضافہ ہونا ، کشادہ ہونا ، وافر مواقع فراہم ہونا ۔

دایِرَہ وَسِیع ہونا

رسوخ میں اضافہ ہونا ، اختیار بڑھ جانا ، حدود کا وسیع ہونا.

نَظَر وَسِیع ہونا

مشاہدے اور تجربے میں اضافہ ہونا ، معلومات وسیع ہونا ۔

وَسِیع تَر ہونا

وسیع ترکرنا کا لازم، قدرے زیادہ پھیلا ہوا ہونا

مُطالِعَہ وَسِیع ہونا

رک : مطالعہ گہرا ہونا ۔

دائِرَہ وَسِیع ہونا

رسوخ میں اضافہ ہونا ، اختیار بڑھ جانا ، حدود کا وسیع ہونا.

دَسْتَرخوان وَسِیع ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیع ہونا کے معانیدیکھیے

وَسِیع ہونا

vasii' honaaवसी' होना

محاورہ

وَسِیع ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • بڑھنا، اضافہ ہونا، وسعت پانا
  • وسعت لیے ہونا، زیادہ کشادہ ہونا

वसी' होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बढ़ना, विस्तार होना, बढ़ोतरी पाना
  • विस्तार लिए होना, ज़्यादा फैला होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسِیع ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسِیع ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words