تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسِیع" کے متعقلہ نتائج

عَرِیض

چوڑا، بڑا، پہناور

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضُ الرّاس

چوڑے سر والا

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَہ نِگار

خط لکھنے والا، عرضی لکھنے والا، درخواست گزار

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

نَبض عَرِیض

چوڑی نبض ، طبعی حالت سے زیادہ عریض نبض ، نبض ضیق کی ضد(انگ: Flat pulse) ۔

وَتَر عَرِیض

چوڑا خط ، کھوپڑی کے نرم حصے بر جمجمیعضلہ کا چوڑا پن ۔

خَطِّ عَرِیض

رک : خطِ عرضی.

وَسِیع و عَرِیض

جو بہت لمبائی اور چوڑائی رکھتا ہو، بہت لمبا چوڑا، بہت وسیع، کشادہ، فراخ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیع کے معانیدیکھیے

وَسِیع

vasii'वसी'

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: وَسِعَ

وَسِیع کے اردو معانی

صفت

  • چوڑا، کشادہ، عریض، فراخ، گنجائش والا، بہت لمبا چوڑا

    مثال - اتھرو وید میں آیوروید علم سے متعلق وسیع معلومات دستیاب ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَثی

ہڈی کا جوڑ سے اتر جانا یا ہٹنا ۔

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

English meaning of vasii'

Adjective

वसी' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विस्तृत, फैला हुआ, चौड़ा-चकला, चौड़ा, गुंजाइश वाला, बहुत लंबा चौड़ा

    उदाहरण - अथर्ववेद में आयुर्वेद इल्म से मुतअल्लिक़ वसी मालूमात दस्तियाब हैं

وَسِیع کے مترادفات

وَسِیع کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone