تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَثِیقَہ دار" کے متعقلہ نتائج

وَثِیقَہ

معاہدہ نامہ، اقرار نامہ، عہد نامہ، دستاویز، سند، تمسک، لکھت، عہد، پیمان نیز اُستواری، اعتماد، بھروسا

وَثِیقَہ لِکھوانا

عرضی یا دستاویز تحریر کرانا، عہد نامہ لکھوا لینا

وَثِیقَہ دار

جس کے حق میں وثیقہ جاری کیا گیا ہو، اجازت رکھنے والا، اجارہ دار، (مجازاً) وظیفہ خوار

وَثِیقَہ جات

وثیقہ (رک) کی جمع ، وثیقے ، دستاویزات ، فرامین ۔

وَثِیقَہ یاب

وثیقہ پانے والا ؛ (مجازاً) وظیفہ خوار ۔

وَثِیقَہ نَویس

عرضی لکھنے والا ، دستاویزات لکھنے والا ، وثیقہ نگار ، عرضی نویس ۔

وَثِیقَہ نَوِیسی

وثیقہ نگاری

وَثِیقَہ نِگاری

وثیقہ لکھنے کا پیشہ یا کاروبار جو بالعموم عدالتوں میں منشی کرتے ہیں ، عرضی نویسی ۔

وَثِیقَہ وِراثَت

وراثت کی دستاویز ، وہ سرکاری کاغذ جس پر وراثت کی تصدیق کی گئی ہو ۔

وَثِیقَۂ ضَمانَت

ضمانت نامہ ، ضمانتی بانڈ

وَثِیقَۂ سَرکار

سرکاری کا غذ ، گورنمنٹ بانڈ

وَثِیقَۂِ سَرکاری

سرکاری کا غذ ، گورنمنٹ بانڈ

وَثِیقَت

رک : وثیقہ = مضبوطی ، عہد ، پیمان ؛ اعتماد ؛ بھروسہ عہدنامہ ، دستاویز

وَثِیقَۂِ اِنْتِقال

وَثِیقَۂ جان بِیمَہ

وَثِیقَت نامَہ

عہد و پیمان کی تحریر ، وثیقہ ۔

وَثِیقَتاً

وثیقے کے ذریعے سے، ثبوت میں، بطور سند

وَثِیقَجات

(رک : وثیقہ جات) دستاویزات

وِثاقی

وفاداری کا عہد کرنے والا ؛ پکا ۔

وُثْقیٰ

(تصوف) مراد اس سے عوام کے واسطے طاعات ہیں اور خواص کے واسطے محبت ِالٰہی کہ ان کو ظلمات ِوجود سے فانی اور انوار اور اخلاق ِالٰہی کے ساتھ باقی کرتے ہیں

واثِقَہ

مضبوط ؛ (مجازاً) معتبر ، قابل اعتماد ، بھروسے کے لائق ۔

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَشی کَرَن

منتر یا دواؤں وغیرہ کے ذریعے کسی کو اپنے قابو میں لانے کا علم

تَرْجِیحی وَثِیقَہ جات

(بنکاری) رک: ترجیحی تمسکات، انگ: Preference bonds

عُرْوَۃُ الْوُثْقیٰ

قابلِ اعتماد ، محکم اور مضبوط شے یا وسیلہ ؛ (مجازاً) سچا مسلک.

عُرْوَۂ وُثْقیٰ

رک : عروۃ الوثقیٰ .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَثِیقَہ دار کے معانیدیکھیے

وَثِیقَہ دار

vasiiqa-daarवसीक़ा-दार

وزن : 12221

وَثِیقَہ دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مرکب لفظ

  • جس کے حق میں وثیقہ جاری کیا گیا ہو، اجازت رکھنے والا، اجارہ دار، (مجازاً) وظیفہ خوار
  • وہ شخص جس کا روپیہ بطور امانت جمع ہو اور اسے منافع دیا جائے، پرونوٹ کا مالک
  • مالک وثیقہ

English meaning of vasiiqa-daar

Persian, Arabic - Adjective, Compound Word

  • pensioner
  • holder of bond
  • holder of some monthly allowance in former princely states, like Hyderabad Deccan

वसीक़ा-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, संयुक्त शब्द

  • समझौता करने वाला, अनुबंध का मालिक , प्रोनोट का मालिक
  • जिस के पक्ष में सहमती पत्र जारी किया गया हो, इजाज़त रखने वाला
  • पेंशन पानेवाला
  • वो शख़्स जिस का रुपया बतौर अमानत जमा हो और उसे मुनाफ़ा दिया जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَثِیقَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَثِیقَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone