تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَثِیقَہ" کے متعقلہ نتائج

وَثِیقَہ

معاہدہ نامہ، اقرار نامہ، عہد نامہ، دستاویز، سند، تمسک، لکھت، عہد، پیمان نیز اُستواری، اعتماد، بھروسا

وَثِیقَہ جات

وثیقہ (رک) کی جمع ، وثیقے ، دستاویزات ، فرامین ۔

وَثِیقَہ یاب

وثیقہ پانے والا ؛ (مجازاً) وظیفہ خوار ۔

وَثِیقَہ دار

جس کے حق میں وثیقہ جاری کیا گیا ہو، اجازت رکھنے والا، اجارہ دار، (مجازاً) وظیفہ خوار

وَثِیقَہ نَویس

عرضی لکھنے والا ، دستاویزات لکھنے والا ، وثیقہ نگار ، عرضی نویس ۔

وَثِیقَہ نَوِیسی

وثیقہ نگاری

وَثِیقَہ نِگاری

وثیقہ لکھنے کا پیشہ یا کاروبار جو بالعموم عدالتوں میں منشی کرتے ہیں ، عرضی نویسی ۔

وَثِیقَہ وِراثَت

وراثت کی دستاویز ، وہ سرکاری کاغذ جس پر وراثت کی تصدیق کی گئی ہو ۔

وَثِیقَہ لِکھوانا

عرضی یا دستاویز تحریر کرانا، عہد نامہ لکھوا لینا

وَثِیقَۂ سَرکار

سرکاری کا غذ ، گورنمنٹ بانڈ

وَثِیقَۂ ضَمانَت

ضمانت نامہ ، ضمانتی بانڈ

تَرْجِیحی وَثِیقَہ جات

(بنکاری) رک: ترجیحی تمسکات، انگ: Preference bonds

اردو، انگلش اور ہندی میں وَثِیقَہ کے معانیدیکھیے

وَثِیقَہ

vasiiqaवसीक़ा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: سیاسیات تشیع تجارت

اشتقاق: وَثَقَ

وَثِیقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معاہدہ نامہ، اقرار نامہ، عہد نامہ، دستاویز، سند، تمسک، لکھت، عہد، پیمان نیز اُستواری، اعتماد، بھروسا
  • وہ رقم یا جائداد جو کسی فرمان کے ذریعے سے مقرر کی گئی ہو، وظیفہ، مشاہرہ

شعر

English meaning of vasiiqa

वसीक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समझौता, अनुबंध, सहमति-पत्र, एग्रीमेंट, प्रामिसरी नोट, प्रोनोट, लेखपत्र, व्यवस्था-पत्र, दस्तावेज़, प्रतिज्ञापत्र, अहदनामा, एक सरकार से दूसरी सरकार को भेजा जाने वाला रस्मी मुरासला या याददाश्त, वो रक़म या जायदाद जो किसी फ़रमान के ज़रीये से मुक़र्रर की गई हो, वज़ीफ़ा, मुशाहिरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَثِیقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَثِیقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words