تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واسْکِٹ" کے متعقلہ نتائج

واسْکِٹ

کمر تک کی فتوحی یا بنڈی جو قمیص اور پتلون اور قمیص و پائجامے وغیرہ کے اوپر پہنی جاتی ہے، انگریزی وضع کا بغیر آستین کا کوٹ، مرزائی، کمری، فتوحی، صدری

اردو، انگلش اور ہندی میں واسْکِٹ کے معانیدیکھیے

واسْکِٹ

vasketवास्केट

اصل: انگریزی

موضوعات: ملبوسات

واسْکِٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کمر تک کی فتوحی یا بنڈی جو قمیص اور پتلون اور قمیص و پائجامے وغیرہ کے اوپر پہنی جاتی ہے، انگریزی وضع کا بغیر آستین کا کوٹ، مرزائی، کمری، فتوحی، صدری
  • وپسٹ کمر کوٹ، بے آستینوں کی فتوحی، واسوخت دیکھو

English meaning of vasket

Noun, Feminine

  • waistcoat

वास्केट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पाश्चात्य ढंग की बिना आस्तीन की कुरती या फतुही

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واسْکِٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

واسْکِٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone