تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسْط مُدَّتِی" کے متعقلہ نتائج

vast

بِیکَراں

وَسْط

بیچ، درمیان، اوسط

وَاسْطَہ

واسطہ جو درست املا ہے، تعل، نسبت

وَسْط اِضافی

وہ چیز جو بہ نسبت کسی دوسری چیز کے وسط میں واقع ہو لیکن عین وسط میں نہ ہو ۔

وَسْط زَرِّیں

میانہ روی کا اصول ، اعتدال پسندی (جسے زریں سمجھا جاتا ہے) (انگ : Golden mean) ۔

وَسْط گامی

اعتدال کا راستہ، سیدھی راہ، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا دین

وَسْط مُدَّتِی

درمیانی مدت کا، درمیانی عرصے کا، درمیانی عرصے یا مدت سے منسوب یا متعلق نیز مدت پوری ہونے سے قبل کا

وَسْط حَقِیقی

وہ جو حقیقتاً وسط میں ہو ؛ جیسے : چار کا عدد دو اور چھ کے درمیان واقع ہے ۔

واسْطے

واسطہ (رک) کی مغیرہ حالت، (لیے کی جگہ تراکیب میں مستعمل)

وَسْطِ ماہ

وَاسْطِی

واسط کا باشندہ

وَسطی

درمیانی، بیچ کا، وسط کا، وسط سے متعلق یا منسوب

وسط ہند

ہندوستان کے وسط میں ریاستوں کا ایک مجموعہ جو ایک ریزیڈنٹ کے ماتحت ہے، اس میں اندور، بھوپال اور دیگر چھوٹی چھوٹی ریاستیں ہیں

وَستُو

۳۔ چیز؛ مادّہ ؛ دولت ، جائیداد ، مال و اسباب ؛ طریقہ ، ذریعہ

vasty

بہت وسیع

وستتا

اصلیت

vastness

کشادگی

وَسطانی

وسط سے منسوب یا متعلق، وسط کا، وسطی، درمیانی، بیچ کا

وَسطی لوگ

مصالحت کرانے والے ؛ ثالث ، پنچ ، حکم ۔

vastitude

بے اِنتہا وُسعت

وَسطی خَط

(احشائیات) سینے میں سامنے درمیانی لکیر ۔

وَسطی گِروہ

(سیاسیات) رک : وسطی جماعت ۔

وَسطی قَصِّی

(احشائیات) سینے کے درمیان میں واقع انتصابی خط (Mid sternal) ۔

وَسْطی نُقْطَہ

(حیاتیات) کروموسوم یا لونی جسمیہ پر وہ نقطہ جس سے خلیے کی تقسیم کے وقت تکلہ جڑا ہوتا ہے ، مرکز پارہ (Centrometre) ۔

وَسطی مَواد

(ارضیات) شکستہ اور منفصل مادّے کا کوئی انبار جو گلیشیر کی درمیانی سطح پر جمع ہوتا رہتا ہے (Englacial) ۔

وَسطانِیَہ

(شماریات) معلومہ سلسلے میں درمیانی عدد یا قیمت

وسطی مدرسہ

وہ مدرسہ جہاں مڈل تعلیم ہو، مڈل اسکول

وَسطی تَجویف

درمیانی خلا ؛ خالی جگہ یا جوف ۔

وَسْطی فاصِلَہ

(عسکری) درمیانی فاصلہ جو دو متحارب گروہوں کے درمیان ہو (انگ :Middle Distance Ground) ۔

وَسْطُ السَّما

(لفظاً) آسمان کے بیچ میں ؛ مراد : وہ نقطہ جہاں آسمان پر آفتاب سب سے بلند مقام پر نظر آئے

وَسطِیَّت

درمیانے درجے کی لیاقت، گزارے کے لائق، متوسطہ درجہ، اوسط صلاحیت

وَسطی جَماعَت

(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی ، اعتدال پسند جماعت (انگ : Central Party) ۔

وَسطِیَہ

درمیان کا ، درمیانی ، درمیانہ ؛ (قواعد) تعلیقہ جب لفظ کے وسط میں آئے ۔

وَسْتر

کپڑا، پہننے کا کپڑا، لباس، پوشاک

وَسطی بَغلی خَط

(احشائیات) صدر (سینے) کے سامنے کے درمیان کی بغلی لکیر (Mid Axillary) ۔

وَسطی مُستَوی

ہموار ، برابر ۔

وَسطانی دَرجَہ

مڈل کی جماعت ، ابتدائی (پرائمری)کے بعد ساتویں جماعت کا درجہ ، وسطانی جماعت ۔

وَسطانی مَدارس

مدارس یا اسکول جہاں مڈل تک تعلیم دینے کا اہتمام ہو

وَسطانی مِعصَب

(علم الابدان) دماغ کے درمیان میں عصبی ریشوں کی لمبی پٹی ، پارچہ (انگ : Medial Lemniscus) ۔

وَسطانی جَماعَت

(تعلیم) ابتدائی (پرائمری) کے بعد کا درجہ ثانوی جماعت (ساتویں تک) ۔

وَسطانی تَرین

درمیان کے قریب ترین ، جو کسی چیز کے وسط سے سب سے زیادہ قریب ہو ۔

واسطے سے

توسط سے، حوالے سے، ذریعے سے، وسیلے سے

واسطہ دینا

قسم دینا، کوئی وسیلہ درمیان میں لانا، شفیع ٹھہرانا، فریاد کرتے وقت بیچ میں ڈالنا

واسطَہ پَڑْنا

سروکار ہونا، کام پڑنا، تعلق ہونا، سابقہ پڑنا یا پالا پڑنا

واسْطے دینا

واسطہ دینا ، کسی کے نام کی قسم کھا کر کہنا ، فریاد کرتے وقت بیچ میں ڈالنا ، شفیع ٹھہرانا ؛ دہائی دینا ۔

واسْطَہ بَننا

ذریعہ بننا، وسیلہ بننا، رابطے کا سبب ہونا، درمیانی شخص یا بچولیا بننا

واسطِیُ الاَصْل

۔اعلیٰ درجہ کا قلم۔؎

واسْطَہ دَر واسْطَہ

ایک کے بعد دوسرے واسطے سے ، تعلق کے تسلسل کے ساتھ ۔

واسْطَہ فِی الثَّبُوت

جس میں ذوالواسطہ موصوف ہو ۔

واسْطَہ دِلانا

واسطہ دینا (رک) کا تعدیہ ۔

واسْطَہ ہونا

آشنائی ہونا ، دل لگی ہونا ، دوستی و محبت ہونا

واسْطے خُدا کے

خدا کے لیے ، برائے خدا ، للہ ، خدا کے نام پر ، خدا کی شفاعت پر ۔

واسْطَہ کَرنا

رابطہ کرنا، رشتہ یا تعلق جوڑنا

واسْطَہ ڈالْنا

کام ڈالنا، پالا ڈالنا، سروکار ہونا

واسْطَہ پَیدا ہونا

واسطہ پیدا کرنا (رک) کا لازم ، موقع لگنا ، وسیلہ بہم پہنچنا

واسْطَہ پَیدا کَرنا

۔ وسیلہ بہم پہونچنا۔ ڈھب لگانا۔ موقع نکالنا۔؎

واسْطَہ بَنانا

ذریعہ بنانا، وسیلہ بنانا

واسْطَہ ہاتھ آنا

ذریعہ ملنا، وسیلہ ہاتھ لگنا

vest pocket

چھوٹا سا جیبی

vest

عَطا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسْط مُدَّتِی کے معانیدیکھیے

وَسْط مُدَّتِی

vast-muddatiiवस्त-मुद्दती

اصل: عربی

وزن : 21212

وَسْط مُدَّتِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درمیانی مدت کا، درمیانی عرصے کا، درمیانی عرصے یا مدت سے منسوب یا متعلق نیز مدت پوری ہونے سے قبل کا

English meaning of vast-muddatii

Noun, Feminine

वस्त-मुद्दती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मध्यावधि, मध्य कालिक, मध्यावधि से संबंधित, निश्चित समय से पहले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسْط مُدَّتِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسْط مُدَّتِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone