تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَاسْطِی" کے متعقلہ نتائج

وَاسْطِی

واسط کا باشندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَاسْطِی کے معانیدیکھیے

وَاسْطِی

vaastiiवास्ती

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: وَسَطَ

وَاسْطِی کے اردو معانی

صفت

  • واسط کا باشندہ
  • ایک قسم کا سرکنڈے کا نہایت عمدہ اور مشہور قلم جو شہر واسط سے آتا اور وہیں کے جنگل میں پیدا ہوتا تھا
  • واسطہ سے منسوب، عراق کے شہر واسط سے نسبت یا تعلق رکھنے والا، واسط کا (باشندہ، قلم وغیرہ)
  • شہر واسط میں پیدا ہونے والا سرکنڈا جو بہت عمدہ ہوتا تھا اور جس سے بنائے ہوئے قلم بہت مشہور تھے
  • اوسط درجہ کا، بیچ کا جیسے قرون وسطیٰ، مونث بیچ کی انگلی

English meaning of vaastii

Adjective

  • a kind of reed

वास्ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वासित नगर का, विशेषतः। क़लम के लिए आता है।

وَاسْطِی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَاسْطِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَاسْطِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone