تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَطَنی" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَردیسی آدمی

وہ شخص جو وطن سے باہر سفر میں رہے اور کبھی کسی سبب سے وطن میں آ جائے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

paradise

فِرْدَوس

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَطَنی کے معانیدیکھیے

وَطَنی

vataniiवतनी

اصل: عربی

وزن : 112

وَطَنی کے اردو معانی

صفت

  • وطن سے متعلق یا منسوب، وطن سے نسبت رکھنے والا، وطن کا
  • کسی ملک کا باشندہ، متوطن نیز ہم وطن، ایک ملک کا، اپنے دیس کا رہنے والا، دیسی
  • زمین کا وہ خطہ جو کسی کو انعام کے طور پر دیا جائے
  • ہم وطن، ایک ملک کا، ایک جگہ کا رہنے والا، ویسی

English meaning of vatanii

Adjective

  • belonging to one's country, of the same country, country-made

वतनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक ही वतन में होनेवाला।
  • किसी की दृष्टि से उसी के वतन का नागरिक।
  • वतन संबंधी।
  • वतन का, वतन-सम्बन्धी, वतन- वाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَطَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَطَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone