تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَالتِّین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَالتِّین کے معانیدیکھیے
وَالتِّین کے اردو معانی
- (لفظاً) انجیر کی قسم ؛ قرآن شریف کی ایک سورت کا نام (نیز رک : ’’ و ‘‘ مع تحتی الفاظ) ۔
- لفظاً (انجیر کی قسم) ؛ قرآن شریف کی پچانویں (۹۵) سورۃ ا لتین کی طرف اشارہ جس کی ابتدا ’’وا لتین والزیتون و طور سینین و ہذا البلدالامین ‘‘سے ہوتی ہے۔
वत्तीन के हिंदी अर्थ
- (लफ़ज़न) इंजीर की क़सम , क़ुरआन शरीफ़ की एक सूरत का नाम (नीज़ रुक : ''-ओ-'' मातहती अलफ़ाज़)
- लफ़ज़न (इंजीर की क़सम) , क़ुरआन शरीफ़ की पचा नौवीं (९५) सूरत ए लतीन की तरफ़ इशारा जिस की इबतिदा ''वा लतीन वालज़ीतून-ओ-तौर सीनियन-ओ-हज़ा अलबलद अलामीन ''से होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَالتِّین)
وَالتِّین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔