تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَضْع قََطْع" کے متعقلہ نتائج

ڈِیل

جسم، جُثّہ، کاٹھی

ڈِیلا

ایک قسم کی نرکٹ جو شمال مغربی ہندوستان میں پایا جاتا ہے

ڈِیل میں زُبان حَلال ہے

انسان کے اعتبار کا دارو مدار زبان پر ہے ، بات کو پاسداری ضروری ہے

ڈِیل دار

اچھے تن توش کا ، قد آور.

ڈِیل ڈَول

جاندار کے قد و قامت کا انداز، تن و توش، قد و قامت

ڈِیل ڈول گُن٘بَد آواز دَر پِھش

رک : ڈیل در گُن٘بَد آواز درپھش

ڈِیل دَر گُن٘بَد، آواز دَر پِھش

یہ ڈیل ڈول اور یہ بُزدلی.

دوہْرے ڈِیل کے

رک : دوہرا بدن ، بھرے جسم کا ، موٹا ، فربہ

دوہْرے ڈِیل کا

رک : دوہرا بدن ، بھرے جسم کا ، موٹا ، فربہ

ہَتنی جَیسا ڈِیل

بہت موٹا تازہ جسم، قوی ہیکل، بہت تنومند جسم

ہَتھنی جَیسا ڈِیل

(کنایۃً) بہت فربہ عورت، عظیم الجثہ، کمال فربہ اندام، کمال فرب

حَرام ڈِیل

مفت خورہ ؛ کام چور ؛ نما ، کاہل ، حرام ہڈ.

گَراں ڈِیل

موٹا تازہ ، بھاری بھر کم ، لمبا تڑن٘گا ، لحیم شحیم.

گَدْرا ڈِیل

(مشاط گر) بھرا بھرا جسم ، موٹا بدن.

سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے

اِنسان کو اپنے قول کی پاسداری کرنی چاہیے

گاڑی سا ڈِیل

بڑا ڈیل ڈول یا جُثّہ

فِیل سا ڈِیل بَڑھانا

بہت موٹا ہو جانا.

گاڑی سا ڈِیل گُھل جانا

۔متعدی۔

اُونٹ بَرابَر ڈِیل بڑھایا پاپوش برابر عَقْل نَہ آئی

اتنے بڑے ہوگئے مگر عقل و شعور ذرا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وَضْع قََطْع کے معانیدیکھیے

وَضْع قََطْع

vaz'-qat'वज़'-क़त'

اصل: عربی

Roman

وَضْع قََطْع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طور طریقہ، انداز، شکل و صورت، ساخت، بناوٹ

Urdu meaning of vaz'-qat'

Roman

  • taur tariiqa, andaaz, shakl-o-suurat, saaKhat, banaavaT

English meaning of vaz'-qat'

Noun, Feminine

वज़'-क़त' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِیل

جسم، جُثّہ، کاٹھی

ڈِیلا

ایک قسم کی نرکٹ جو شمال مغربی ہندوستان میں پایا جاتا ہے

ڈِیل میں زُبان حَلال ہے

انسان کے اعتبار کا دارو مدار زبان پر ہے ، بات کو پاسداری ضروری ہے

ڈِیل دار

اچھے تن توش کا ، قد آور.

ڈِیل ڈَول

جاندار کے قد و قامت کا انداز، تن و توش، قد و قامت

ڈِیل ڈول گُن٘بَد آواز دَر پِھش

رک : ڈیل در گُن٘بَد آواز درپھش

ڈِیل دَر گُن٘بَد، آواز دَر پِھش

یہ ڈیل ڈول اور یہ بُزدلی.

دوہْرے ڈِیل کے

رک : دوہرا بدن ، بھرے جسم کا ، موٹا ، فربہ

دوہْرے ڈِیل کا

رک : دوہرا بدن ، بھرے جسم کا ، موٹا ، فربہ

ہَتنی جَیسا ڈِیل

بہت موٹا تازہ جسم، قوی ہیکل، بہت تنومند جسم

ہَتھنی جَیسا ڈِیل

(کنایۃً) بہت فربہ عورت، عظیم الجثہ، کمال فربہ اندام، کمال فرب

حَرام ڈِیل

مفت خورہ ؛ کام چور ؛ نما ، کاہل ، حرام ہڈ.

گَراں ڈِیل

موٹا تازہ ، بھاری بھر کم ، لمبا تڑن٘گا ، لحیم شحیم.

گَدْرا ڈِیل

(مشاط گر) بھرا بھرا جسم ، موٹا بدن.

سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے

اِنسان کو اپنے قول کی پاسداری کرنی چاہیے

گاڑی سا ڈِیل

بڑا ڈیل ڈول یا جُثّہ

فِیل سا ڈِیل بَڑھانا

بہت موٹا ہو جانا.

گاڑی سا ڈِیل گُھل جانا

۔متعدی۔

اُونٹ بَرابَر ڈِیل بڑھایا پاپوش برابر عَقْل نَہ آئی

اتنے بڑے ہوگئے مگر عقل و شعور ذرا نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَضْع قََطْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَضْع قََطْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone