تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِیل میں زُبان حَلال ہے" کے متعقلہ نتائج

ڈِیل میں زُبان حَلال ہے

انسان کے اعتبار کا دارو مدار زبان پر ہے ، بات کو پاسداری ضروری ہے

سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے

اِنسان کو اپنے قول کی پاسداری کرنی چاہیے

مُنْھ میں زَبان حَلال ہے

۔مُنھ میں زبان سچ اورحق بات کےلئے ہے۔ آدمی حلال چیز ہی کو مُنھ میں لے جاتاہے۔ اگر یہ حرام ہوتی تو مُنھ میں نہ رہتی۔

مُنہ میں زَبان حَلال ہے

منھ میں زبان سچ بولنے کے لیے ہے اگر (جھوٹ کی طرح) حرام ہوتی تو منھ میں نہ رہتی، سچ کہو، انصاف لگتی کہو

فاقوں میں حَرام بھی حَلال ہو جاتا ہے

مجبوری میں سب جائز ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِیل میں زُبان حَلال ہے کے معانیدیکھیے

ڈِیل میں زُبان حَلال ہے

Diil me.n zubaan halaal haiडील में ज़ुबान हलाल है

ضرب المثل

ڈِیل میں زُبان حَلال ہے کے اردو معانی

  • انسان کے اعتبار کا دارو مدار زبان پر ہے ، بات کو پاسداری ضروری ہے

डील में ज़ुबान हलाल है के हिंदी अर्थ

  • इंसान के एतबार का दारू मदार ज़बान पर है, बात को पासदारी ज़रूरी है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِیل میں زُبان حَلال ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِیل میں زُبان حَلال ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words