تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَضْع" کے متعقلہ نتائج

ساخْت

بناوٹ، ترکیب

ساخْت رُو

ساخْتَہ

بنایا ہوا، تیّارکیا ہوا

ساخْتی

ساخت کے متعلق یا منسوب ، بناوٹی.

ساخْتَگی

(تنہا کم استعمال ہوتا ہے) بناوٹ، تصنّع

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ

جسے پال پوس کر بڑا کِیا گیا ہو ، تربیت کردہ ، سن٘وارا ہوا ، تربیت یافتہ.

ساخْتَہ و پَرْداخْتَہ

ساختہ پرداختہ، گال پرہاتھ دھرے افسوس میں بیٹھی ہے، رن٘گ رو باختہ جنوں کی ساختہ و پرداختہ

ساخْتَۂ روزْگار

تجربہ کار ، ہوشیار.

ساخْتَہ پَرْداختَہ ہونا

ساختہ پرداختہ کرنا (رک) کا لازم.

ساخْتَمانی

ساخت سے متعلق ، تعمیری.

ساخْتِیَت

ساختیاتی تنقید کی نہج ، ساختیاتی تنقید یا تحقیق.

ساخْتِیاتی

ساخت سے متعلق علم

ساخْتَہ بے ساخْتَہ پَن

بناوٹی، بے تکلفی، دانستہ طور پر سادگی پیدا کرلے کی کوشش

ساخْتِیات

ادبی تخلیق کی پرکھ یا تنقید کی ایک شاخ، جس میں الفاظ و تراکیب کی حرفی و نحوی ساخت کو بہت اہم خیال کیا جاتا ہے

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ کَرنا

اپنی طرف سے وضع کرنا ، دل سے گڑھنا.

سَخْت

بخیل ، کنجوس.

سُکِھت

خوش، سکھی

سَخَط

سُوخْت

۱. جلنے کی کیفیت ، جلن ، سوزش ، احتراق .

سُخْط

شَوخَط

ایک پہاڑی درخت جس کی شاخیں سیدھی اور سخت اور بے گرہ ہوتی ہیں پتے بید سادہ یعنی اولے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اس کی لکڑی سے کمان بناتے ہیں .

ثِقاہَت

۱. ثقہ (رک) کا اسم کیفیت ، سنجیدگی ، متانت ، بھاری بھرکم پن ، وضع قطع وغیرہ کی وہ کیفیت جس سے بزرگی اور وقار ظاہر ہو .

شاخ ٹُھونٹ

وہ شاخ جو ٹھنٹھ سے پھوٹے

شاخ تَراش

ٹہنیوں کو قطع کرکے ہموار کرنیوالا (آلہ) ، شاخ کاٹنے والی (بڑی قینچی) .

شاخ تَراشی

پودوں کو کاٹ چھانٹ کرکے درست کرنے کا کام ، پیراستگی کا عمل .

مُعْجَزانَہ ساخْت

معجزاتی ساخت یا ہیئت ، غیر معمولی کیفیت ۔

نَحْوی ساخْت

علم کلام کے لیے وضع شدہ سانچے یا ساخت ۔

طائِرانَہ ساخْت

زمین کا ابتدائی سرسری جائزہ ، تمہیدی جائزہ نیز دیکھ بھال.

ذِہْنی ساخْت

ذہنیت، سوچ کا انداز

ہِندِسی ساخْت

رک : ہندسی شکل ؛ زاویہ دار بناوٹ ۔

ہَشْت پَہْلُو ساخْت

(ہندسہ) آٹھ اضلاع والی شکل ۔

سَخْت گَھڑی

صعوبت یا مشکل کا وقت، منحوس وقت

سَخْت آزمائِش

سَخْت پَڑْنا

جم جانا ، ٹھوس شکل اِختیار کرنا.

سَخْت وَقْت

مُصیبت کا زمانہ ، مُشکل دور.

سَخْت زِہ

سَخْت ناگَوار گُزَرنا

بہت برا لگنا، بہت برا معلوم ہونا

سَخْت چاوِیدَہ

سَخْتی کَشِیدَہ

مُصیبت زدہ.

سُوخْت دینا

جلاپے یا گُھٹن میں مُبتلا کرنا .

سوخْتَہ داں

ڈبّا یا ڈِبیا جِس میں چقماق کو سوختہ پر رگڑ کر آگ پیدا کی جاتی ہے (بارود سے آلودہ رُوئی یا لِتّہ).

سَخْت دَہاں

مُن٘ھ زور ، جو آسانی سے قابو میں نہ رہے ، قابو سے باہر.

سُوکھتا

سَخْت زَمِین میں شعر کَہْنا

سَخْت دِل

بے رحم ، سنگ دل ، کٹھور.

سَخْت سُنْنا

بُرا بھلا سُننا ، لعنت ملامت سننا.

سَخْت دِن

مُصیبت کے دن ، مُشکلات کا زمانہ.

سَخْت رُوئی

تُرش رُوئی ، تُند مِزاجی ، بے رُخی.

سَخْت گوئی

بد زبانی، بد کلامی

سَخْت نَظَر

غور سے دیکھنے والا، سختی سے جان٘چنے والا

سَخْت سَزا

قصور سے بَڑھ کر سزا

سَخْت مَرَض

شدید بیماری.

سَخْت دِلی

بے رحمی، سنگ دلی

سَخْت جَواب

کڑا اور ناملائم یا ناگوار جواب.

سَخْت زَمِین

وہ زمین جس کی مٹی نہایت چکنی یا کنکریلی، پتھریلی ہو، کڑی زمین، مضبوط اور بنجر زمین

سَخْت زَبان

بدکلام ، بدزُبان.

سَخْت بازُو

سَخْت اَنْداز

تِیر انداز

سُکْھٹی مَچْھلی

وہ مچھلی جس کے پیٹ کی آلائش نکال کر اور نمک ملا کر دھوپ میں سُکھاتے ہیں پھر اسے محفوظ کرلیتے ہیں .

سَخْت زَبانی

کڑے لہجے میں بات چیت، بدزبانی، بدکلامی، گستاخی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَضْع کے معانیدیکھیے

وَضْع

vaz'वज़'

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: وَضعیں

اشتقاق: وَضَعَ

وَضْع کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • طرز ، روش ، انداز ، دستور ، طور طریق ، رواج ، رنگ ڈھنگ، رنگ ڈھنگ، چال چلن، صورت، شکل، فیشن
  • ساخت، بناوٹ، طرز، روش، دستور، طور، طریق،
  • (لفظا ً) ترتیب دینا ، جگہ پر رکھنا
  • بنانا ، گھڑنا ؛ اختراع ؛ ایجاد ؛ تشکیل
  • ڈیزائن ، سوئٹر وغیرہ میں ڈالا گیا ڈیزائن
  • شکل، صورت ، حلیہ
  • حالت ، درجہ ، گت
  • تراش ، کاٹ
  • قسم ، نوع ، طرح
  • نظام
  • ذلیل، حقیر، کم مرتبہ، پست، نیچا (رفع کے مقابل)
  • موزوں اور چسپاں بات ، پھبتی
  • ترکیب ، طریقہ (کسی چیز کو بنانے کا)
  • تفریق ، منہا ، گھٹانا ، کم کرنا ، کاٹ لینا
  • جنم دینا ، جننا (بالعموم حمل کے ساتھ مستعمل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَج

ایک درخت کا بیج، خولنجان، بخارات کی اگر، بیج

وضاحتی ویڈیو

English meaning of vaz'

Noun, Feminine, Singular

वज़' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

وَضْع کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَضْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَضْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone