تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثِقاہَت" کے متعقلہ نتائج

ثِقاہَت

۱. ثقہ (رک) کا اسم کیفیت ، سنجیدگی ، متانت ، بھاری بھرکم پن ، وضع قطع وغیرہ کی وہ کیفیت جس سے بزرگی اور وقار ظاہر ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں ثِقاہَت کے معانیدیکھیے

ثِقاہَت

siqaahatसिक़ाहत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: حدیث سزا

اشتقاق: وَثَقَ

ثِقاہَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. ثقہ (رک) کا اسم کیفیت ، سنجیدگی ، متانت ، بھاری بھرکم پن ، وضع قطع وغیرہ کی وہ کیفیت جس سے بزرگی اور وقار ظاہر ہو .
  • ۲. (حدیث) راوی کی سیرت میں ان شرطوں کا پایا جانا جو اس کا بیان معتبر ہونے کے لیے ضروری ہیں .

English meaning of siqaahat

Noun, Feminine

  • solemnity, authoritativeness, reliability, seriousness

सिक़ाहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शांत स्वभाव, गंभीरता, श्रेष्ठता, बुजुर्गी, विश्व- स्तता, मोंतबरी, (हदीस) रावी की सीरत में इन शर्तों का पाया जाना जो इस का बयान मोतबर होने के लिए ज़रूरी हैं

ثِقاہَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثِقاہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثِقاہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words