تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَضَع ہونا" کے متعقلہ نتائج

وَضا

وضع (جو درست املا ہے)

وَزاں

رواں، جاری، چلنے والی (ہوا)

وَضاحَت

(لفظاً) صاف ظاہر کرنا، نمایاں کرنا

وَضاحَتی

تشریح سے متعلق، وضاحت سے منسوب یا متعلق، وضاحت کا

وَضائِع

سپاہی جو چھاؤنی میں مقیم ہوں اور ضرورت پڑنے پر ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کرتے رہیں نیز کمک کے لیے محفوظ رکھی گئی فوج

وَضَع دار

خوش وضع، طرحدار، خوب صورت، حسین، بانکا نیز نستعلیق، شائستہ، باسلیقہ، مہذب

وَضَع داری

وضع دار ہونے کی حالت یا کیفیت، روایتی وضع پر قائم رہنے کا طریق، پرانے چلن کی پابندی، اختیار کیے ہوئے طریقے پر رہنے کا طور نیز طرحداری، خوبصورتی، خوش وضعی

وَضائَت

حسن ؛ پاکیزگی ؛ خوبی ؛ رنگ کی خوبصورتی ، چہرے کی روشنی

وَضاعَت

بے عزتی، ہتک، خفت، شرمندگی

وَزا وَزا کے

طرح طرح کے ، قسم قسم کے (رک : وضع وضع کے جو درست املا ہے)

وَظَائِف

وہ رقوم جو نادار طالب علموں کو اُن کے علمی و دیگر اخراجات کے یے عموماً سرکار کی جانب سے دی جائے، نمایاں کامیابی پر آگے پڑھنے کے لیے امدادی وظیفے، اسکول ، یونیورسٹی مقامی حکومت وغیرہ کے سرمائے سے، اسکالر شپ

وَظائِفی

(وہ مرض) جو صرف کسی عضو کی کارکردگی کو متاثر کرے ساخت کو نہیں ، وظیفی ، فعلی ۔

وَضع بَدَلْنا

تبدیلی لانا، حالت بدلنا

وَضَع چھوڑنا

۔ وضع کو ترک کرنا۔؎

وَضاحَت ہونا

وضاحت کرنا کا لازم، واضح ہونا، روشن ہونا

وَضاحَت طَلَب

جس کی وضاحت کی ضرورت ہو، وضاحت کا محتاج

وَظائِف دینا

انعام یا امداد کی صورت میں خصوصی رقم دینا نیز تنخواہ یا اُجرت دینا

وَضاحَت کَرنا

واضح کرنا

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَظائِفِ اَعضا

وہ کام جو انسانی اعضا انجام دیتے ہیں ، اعضا کے افعال ۔

وَضاحَتی بَیان

کسی عبارت کی تشریح، کسی مسئلے کے بارے میں تفصیلی یا تشریحی عبارت، اخبارات یا عدالت وغیرہ میں پہلے بیان کی مزید وضاحت کرنے والا بیان

وَظائِفی خِطَّہ

(جغرافیہ) وہ علاقہ جو کسی مخصوص قسم کی معاشی یا صنعتی یا فنی خدمات انجام دینے میں نمایاں حیثیت رکھتا ہو اور یہاں مختلف النوع کام انجام پاتے ہوں ۔

وَظائِفُ الاَعضا

رک : وظائف اعضا ۔

خوش وَضَع

خوش شکل، خوش لباس

بیگانَہ وَضَع

نُکِیلی وَضَع

بانکی وضع، نوکیلا پن، طرح داری

ایک وَضَع کا

قُماش و وَضَع

حجاب پاس وضع

اردو، انگلش اور ہندی میں وَضَع ہونا کے معانیدیکھیے

وَضَع ہونا

vaza honaaवज़ा' होना

محاورہ

وَضَع ہونا کے اردو معانی

  • انداز ہونا
  • منہا ہونا ؛ کاٹا جانا ، کٹوتی ہونا
  • وضع کرنا (رک) کا لازم ؛ بننا ، تشکیل پانا ؛ ایجاد ہونا ، اختراع ہونا ؛ گھڑا جانا
  • ۔ مجرا ہونا۔ کٹنا۔منہا ہونا۔حساب میں لگنا۔ ایجاد ہونا۔ نکلنا۔

English meaning of vaza honaa

  • be deducted
  • be reckoned
  • being formed, come into appearance

वज़ा' होना के हिंदी अर्थ

  • ۳۔ अंदाज़ होना
  • ۔ मुजरा होना। कटना।मिनहा होना।हिसाब में लगना। ईजाद होना। निकलना
  • ۱۔ वज़ा करना (रुक) का लाज़िम , बनना, तशकील पाना , ईजाद होना, इख़तिरा होना , घड़ा जाना
  • ۲۔ मिनहा होना , काटा जाना, कटौती होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَضَع ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَضَع ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone