تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَظِیفَہ یاب" کے متعقلہ نتائج

وَظِیفَہ یاب

خدمات سے سبکدوش ہو کر وظیفہ پانے والا ، جسے پنشن ملے ، پنشن پانے والا ؛ جو ریٹائرڈ ہو گیا ہو ۔

وَظِیفَہ یاب کَرنا

وظیفہ دینا ، پنشن دینا ؛ مراد : ریٹائر کر دینا ؛ برطرف کر دینا ؛ موقوف کر دینا ۔

وَظِیفَہ یاب کَر دینا

وظیفہ دینا ، پنشن دینا ؛ مراد : ریٹائر کر دینا ؛ برطرف کر دینا ؛ موقوف کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَظِیفَہ یاب کے معانیدیکھیے

وَظِیفَہ یاب

vaziifa-yaabवज़ीफ़ा-याब

وزن : 12221

وَظِیفَہ یاب کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • خدمات سے سبکدوش ہو کر وظیفہ پانے والا ، جسے پنشن ملے ، پنشن پانے والا ؛ جو ریٹائرڈ ہو گیا ہو ۔

English meaning of vaziifa-yaab

Persian, Arabic - Adjective

  • a pensioner, stipendiary, one who has retired

वज़ीफ़ा-याब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • वज़ीफ़ा पाया हुआ, जिसने वज़ीफ़ा पा लिया हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَظِیفَہ یاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَظِیفَہ یاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words