تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وائِس چانسلَر" کے متعقلہ نتائج

وائِس چانسلَر

جامعہ (یونیورسٹی) کا ایک عہدہ جو سب سے بڑا اور چانسلر سے چھوٹا ہوتا ہے ، وہ عہدے دار جو جامعہ کے تمام انتظامی کاموں کا ذمے دار ہوتا ہے (خصوصاً برطانوی جامعات میں انتظامی امور انجام دینے والا) شیخ الجامعہ ، نائب امیر جامعہ ۔

وائِس چانسلَر شِپ

وائس چانسلر کا عہدہ یا کام ، شیخ الجامعہ کا منصب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وائِس چانسلَر کے معانیدیکھیے

وائِس چانسلَر

vice-chancellorवाइस-चांसलर

اصل: انگریزی

وائِس چانسلَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جامعہ (یونیورسٹی) کا ایک عہدہ جو سب سے بڑا اور چانسلر سے چھوٹا ہوتا ہے ، وہ عہدے دار جو جامعہ کے تمام انتظامی کاموں کا ذمے دار ہوتا ہے (خصوصاً برطانوی جامعات میں انتظامی امور انجام دینے والا) شیخ الجامعہ ، نائب امیر جامعہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وائِس چانسلَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وائِس چانسلَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words