تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِدَھوا" کے متعقلہ نتائج

وَدْھ

किसी मनुष्य, प्राणी आदि को जान-बूझकर किसी उद्देश्य से मार डालने की क्रिया, अस्त्र-शस्त्र से की जाने वाली हत्या

وِدیہ

(ب) امذ ۔ متھلا کے جنک خاندان کا کوئی فرمانروا

واڑ

وہ جگہ جس کے گرد باڑ ہو، مقام، رہنے کی جگہ، شہر کا ایک حصہ، جگہ، احاطہ، محلہ، کوچہ، گلی، ٹولہ

وَدْھ وَدْھ کے

بڑھ بڑھ کے ۔

وُہ رَہا

کسی چیز کی طرف اشارہ کر کے بتانے کے لیے مستعمل ۔

ودھ دنْڈ

سزائے موت، پھانسی

weirht loss

جسمانی وزن میں کمی۔.

واڑا واڑَہ

رک : واڑا ۔ (ب)

واڑَہ واڑَہ

رک : واڑا ۔ (ب)

وِدھاتا چَھند

اٹھائیس ماتراؤں کا وہ چھند (بحر) جس کے ہر ایک چرن (مصرع) میں ۱۴ ماتراؤں کے بعد وقفہ ہوتا ہے ، شدھ گاچھند ۔

warhead

میزائل، تار پیڈو یا اسی قسم کے ہتھیار کا دھماکے سے پھٹنے والا سرا۔.

warehouse party

مال گودام پارٹی، مال گودام یا کسی ملتی جلتی عمارت میں ہونے والی کوئی بڑی (عموماً غیرقانونی)دعوت عام جس میں رقص کا انتظام بھی ہو۔.

وِدْھوا آشرَم

بیوہ گھر جو کسی فلاحی ادارے نے قائم کیا ہوجہاں بیوائیں اجتماعی طور پر رہتی ہوں ۔

wire-haired

جس کے بال تاروں جیسے کُھردرے اور سخت ہوں

وِدھاتا کَلپ چَھند

ایک بحر کا نام جس میں سپتک (لگھو گرو گرو گرو = مفاعیلن) کو دو بار رکھ کر ۱۴ ماترائیں پوری کرتے ہیں ۔

warehouse

بڑی دکان

وڑش

مچھلی پکڑنے کی کنڈی

وادھا

زیادتی ۔

ویدھا

برہمن، بہمن

ویدھی

سوراخ کیا ہوا، چھیدا ہوا

ویدھنا

چھیدنا، سوراخ کرنا، چبھونا، پرونا، بیدھنا

ورہیا

بیمار عشق، براہی

وارَہی

آزادی ، مہلت ۔

وِدَھوا

بیوہ، وہ عورت جس کا شوہر وفات پاچکا ہو

وِدھاتا

(الف) صف ۔ ۱۔ خالق مطلق ؛ برہما ۔

وَڑائِچ

ایک برادری ، جاٹوں کی ایک گوت ۔

وِیدُھو

چاند، ہلال

war-horse

جنگی گھوڑا

واڑا

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ، ٹولہ، کوچہ

woodhouse

رکھنے کا مکان

woodhole

لکڑی جمع کرنے کی جگہ

واڑی

باغ، باڑی، پھلواڑی

واڑَہ

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)

ویدَھن

طریقہ، طور، ترکیب، نیز تجربہ

وِدَھر

رک : اُدھر ۔

وِدھان

دستور، طریقہ، طور، ڈھنگ

وُڑانا

اڑانا ، اچھالنا۔

وار ہونا

وار کرنا کا لازم، حملہ ہونا

wood hyacinth

معنی۱۔.

وَر ہونا

غالب ہونا، برتر یا زبردست ثابت ہونا، جیت جانا، بازی لے جانا

وِدْھوان

عالم، دانا، دانش ور، ودوان

واری ہونا

واری جانا، صدقے ہونا، قربان ہونا

وَڑَن

وید مذہب کا بڑا معبود ۔

وَر رہنا

غالب رہنا

ودھیا چکر

وندھیاچل میں ایک تیرتھ

وَعدَہ ہونا

وعدہ کرنا (رک) کا لازم ؛ وعدہ کیا جانا ۔

وہ اَور ہوں گے

وہ کوئی اور لوگ ہوں گے، ہم ایسے نہیں ہیں، یہ کام ہم نہیں کرتے

وِداع ہونا

رخصت ہونا

وِدْھوانْسی

طالب علم، علم حاصل کرنے والا

واری ہو کَر مَر جاؤُں

۔نہایت خوشامد کا کلمہ ہے ۔تم پر سے قربان ہوجاؤں ۔ بلاگرداں ہوجاؤں۔

واری ہو کَر مَر جاؤں

(عور) تم پر سے قربان ہو جاؤں ، بلا گرداں ہو جاؤں ، نہایت خوشامد کا کلمہ ہے

وَعْدَۂِ حَشْر

दे. ‘वादए महशर'।

وہ راہ تُمہاری ہے تو یہ راہ ہَماری

ہمارا تمھارا کوئی تعلق نہیں بے پراوائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

وہ راہ تُمھاری ہے تو یہ راہ ہَماری

ہماراتمھارا کوئی تعلق نہیں، بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

وادیِ ہَستی

زندگی کی جگہ ؛ (مجازاُ) دنیا ۔

وَعدَۂ حَق آ پَہُونْچنا

۔(فارسی وعدۂ حق رسیدن کا ترجمہ)(کنایۃً) موت کا وقت آجانا۔ زندگی کا ختم پرآجانا۔

وَعدَۂ حَق آ پَہُنچنا

موت کا وقت آجانا ، زندگی کا ختم پر آجانا (فارسی کے فقرے ’’وعدۂ حق رسیدن ‘‘ کا ترجمہ).

وَعدَۂ حُسنیٰ

رک : وعدۂ جزا ، بھلائی کا پیمان ، اچھا وعدہ ، پسندیدہ وعدہ ۔

وَعدَہ ہی وَعدَہ ہے

اقرار پورا نہیں ہوگا، پیمان نہیں نبھایا جائے گا

تَعَلُّقَہ دارانِ اَوَدھ

اس قسم کے رئیس اودھ کے علاقے میں بہت ہیں، یہ بڑے بڑے زمیندار ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وِدَھوا کے معانیدیکھیے

وِدَھوا

vidhvaaविधवा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

وِدَھوا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیوہ، وہ عورت جس کا شوہر وفات پاچکا ہو

Urdu meaning of vidhvaa

  • Roman
  • Urdu

  • beva, vo aurat jis ka shauhar vafaat pa chukaa ho

English meaning of vidhvaa

Noun, Feminine

  • widow

विधवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह स्त्री जिसका धव अर्थात् पति मर गया हो, पतिहीन, रोड़, विशेषतः वह स्त्री जिसने पति के देहांत के उपरांत फिर और विवाह न किया हो, वह स्त्री जिसका पति मर गया हो, बेवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَدْھ

किसी मनुष्य, प्राणी आदि को जान-बूझकर किसी उद्देश्य से मार डालने की क्रिया, अस्त्र-शस्त्र से की जाने वाली हत्या

وِدیہ

(ب) امذ ۔ متھلا کے جنک خاندان کا کوئی فرمانروا

واڑ

وہ جگہ جس کے گرد باڑ ہو، مقام، رہنے کی جگہ، شہر کا ایک حصہ، جگہ، احاطہ، محلہ، کوچہ، گلی، ٹولہ

وَدْھ وَدْھ کے

بڑھ بڑھ کے ۔

وُہ رَہا

کسی چیز کی طرف اشارہ کر کے بتانے کے لیے مستعمل ۔

ودھ دنْڈ

سزائے موت، پھانسی

weirht loss

جسمانی وزن میں کمی۔.

واڑا واڑَہ

رک : واڑا ۔ (ب)

واڑَہ واڑَہ

رک : واڑا ۔ (ب)

وِدھاتا چَھند

اٹھائیس ماتراؤں کا وہ چھند (بحر) جس کے ہر ایک چرن (مصرع) میں ۱۴ ماتراؤں کے بعد وقفہ ہوتا ہے ، شدھ گاچھند ۔

warhead

میزائل، تار پیڈو یا اسی قسم کے ہتھیار کا دھماکے سے پھٹنے والا سرا۔.

warehouse party

مال گودام پارٹی، مال گودام یا کسی ملتی جلتی عمارت میں ہونے والی کوئی بڑی (عموماً غیرقانونی)دعوت عام جس میں رقص کا انتظام بھی ہو۔.

وِدْھوا آشرَم

بیوہ گھر جو کسی فلاحی ادارے نے قائم کیا ہوجہاں بیوائیں اجتماعی طور پر رہتی ہوں ۔

wire-haired

جس کے بال تاروں جیسے کُھردرے اور سخت ہوں

وِدھاتا کَلپ چَھند

ایک بحر کا نام جس میں سپتک (لگھو گرو گرو گرو = مفاعیلن) کو دو بار رکھ کر ۱۴ ماترائیں پوری کرتے ہیں ۔

warehouse

بڑی دکان

وڑش

مچھلی پکڑنے کی کنڈی

وادھا

زیادتی ۔

ویدھا

برہمن، بہمن

ویدھی

سوراخ کیا ہوا، چھیدا ہوا

ویدھنا

چھیدنا، سوراخ کرنا، چبھونا، پرونا، بیدھنا

ورہیا

بیمار عشق، براہی

وارَہی

آزادی ، مہلت ۔

وِدَھوا

بیوہ، وہ عورت جس کا شوہر وفات پاچکا ہو

وِدھاتا

(الف) صف ۔ ۱۔ خالق مطلق ؛ برہما ۔

وَڑائِچ

ایک برادری ، جاٹوں کی ایک گوت ۔

وِیدُھو

چاند، ہلال

war-horse

جنگی گھوڑا

واڑا

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ، ٹولہ، کوچہ

woodhouse

رکھنے کا مکان

woodhole

لکڑی جمع کرنے کی جگہ

واڑی

باغ، باڑی، پھلواڑی

واڑَہ

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)

ویدَھن

طریقہ، طور، ترکیب، نیز تجربہ

وِدَھر

رک : اُدھر ۔

وِدھان

دستور، طریقہ، طور، ڈھنگ

وُڑانا

اڑانا ، اچھالنا۔

وار ہونا

وار کرنا کا لازم، حملہ ہونا

wood hyacinth

معنی۱۔.

وَر ہونا

غالب ہونا، برتر یا زبردست ثابت ہونا، جیت جانا، بازی لے جانا

وِدْھوان

عالم، دانا، دانش ور، ودوان

واری ہونا

واری جانا، صدقے ہونا، قربان ہونا

وَڑَن

وید مذہب کا بڑا معبود ۔

وَر رہنا

غالب رہنا

ودھیا چکر

وندھیاچل میں ایک تیرتھ

وَعدَہ ہونا

وعدہ کرنا (رک) کا لازم ؛ وعدہ کیا جانا ۔

وہ اَور ہوں گے

وہ کوئی اور لوگ ہوں گے، ہم ایسے نہیں ہیں، یہ کام ہم نہیں کرتے

وِداع ہونا

رخصت ہونا

وِدْھوانْسی

طالب علم، علم حاصل کرنے والا

واری ہو کَر مَر جاؤُں

۔نہایت خوشامد کا کلمہ ہے ۔تم پر سے قربان ہوجاؤں ۔ بلاگرداں ہوجاؤں۔

واری ہو کَر مَر جاؤں

(عور) تم پر سے قربان ہو جاؤں ، بلا گرداں ہو جاؤں ، نہایت خوشامد کا کلمہ ہے

وَعْدَۂِ حَشْر

दे. ‘वादए महशर'।

وہ راہ تُمہاری ہے تو یہ راہ ہَماری

ہمارا تمھارا کوئی تعلق نہیں بے پراوائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

وہ راہ تُمھاری ہے تو یہ راہ ہَماری

ہماراتمھارا کوئی تعلق نہیں، بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

وادیِ ہَستی

زندگی کی جگہ ؛ (مجازاُ) دنیا ۔

وَعدَۂ حَق آ پَہُونْچنا

۔(فارسی وعدۂ حق رسیدن کا ترجمہ)(کنایۃً) موت کا وقت آجانا۔ زندگی کا ختم پرآجانا۔

وَعدَۂ حَق آ پَہُنچنا

موت کا وقت آجانا ، زندگی کا ختم پر آجانا (فارسی کے فقرے ’’وعدۂ حق رسیدن ‘‘ کا ترجمہ).

وَعدَۂ حُسنیٰ

رک : وعدۂ جزا ، بھلائی کا پیمان ، اچھا وعدہ ، پسندیدہ وعدہ ۔

وَعدَہ ہی وَعدَہ ہے

اقرار پورا نہیں ہوگا، پیمان نہیں نبھایا جائے گا

تَعَلُّقَہ دارانِ اَوَدھ

اس قسم کے رئیس اودھ کے علاقے میں بہت ہیں، یہ بڑے بڑے زمیندار ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِدَھوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِدَھوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone