تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِدُوشَک" کے متعقلہ نتائج

وِدُوشَک

دربار میں دل لگی سے حاکم کو ہنسانے والا ، دل لگی کرنے والا ، بھانڈ ، نقال ، مسخرا ، ناٹک میں ہنسی مذاق کرنے والا ، بذلہ سنج

اردو، انگلش اور ہندی میں وِدُوشَک کے معانیدیکھیے

وِدُوشَک

viduushakविदूषक

اصل: سنسکرت

وزن : 122

وِدُوشَک کے اردو معانی

صفت

  • دربار میں دل لگی سے حاکم کو ہنسانے والا ، دل لگی کرنے والا ، بھانڈ ، نقال ، مسخرا ، ناٹک میں ہنسی مذاق کرنے والا ، بذلہ سنج
  • خراب کرنے والا ؛ گمراہ کرنے والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of viduushak

Noun, Masculine

  • corrupting, vitiating, defiling, contaminating
  • censorious, detracting
  • a libertine, a catamite
  • (in the drama) the jocose companion and confidential friend of the principal character or hero of the play
  • a facetious man, a jester, wag, buffoon
  • a censorious man, a detractor
  • jocular, facetious, witty

विदूषक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भ्रष्ट, दूषित या गंदा करने वाला
  • हंँसी करने वाला, मसख़रा
  • परनिंदक, बदनाम करने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो अधिक विषयी हो, कामुक
  • अपने वेष, चेष्टा, बात-चीत आदि से अथवा ढोंग रचकर और दूसरों की नक़ल उतार कर लोगों को हँसाने वाला
  • दूसरों में दोष बतलाकर उनकी हँसी उड़ाने वाला व्यक्ति
  • (नाटक) नायक का मित्र तथा हास्योत्पादक पात्र
  • भाँड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِدُوشَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِدُوشَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words