تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِفاقِیَہ" کے متعقلہ نتائج

وِفاقِیَہ

استعارے کی ایک قسم جس میں مستعارلہ اور مستعار منہ کا اجتماع ممکن ہو ۔

نِیم وِفاقِیَہ

(سیاسیات) صوبوں یا ریاستوں کا اتحاد جو اپنے اندرونی معاملات میں آزاد ہوں اور مشترکہ مقاصد کے لیے باہمی معاہدے کے ذریعے تقریباً مستقل طور پر متحد ہوں ، نصف وفاقیت ، نصف وفاقی نظام ، بین الامملکتی اتحاد (انگ : Confederation) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وِفاقِیَہ کے معانیدیکھیے

وِفاقِیَہ

vifaaqiyaविफ़ाक़िया

وزن : 1212

وِفاقِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • استعارے کی ایک قسم جس میں مستعارلہ اور مستعار منہ کا اجتماع ممکن ہو ۔
  • صوبوں یا ریاستوں کا اتحاد جس میں شامل اکائیاں ایک مرکزی حکومت قائم کرکے اپنے بعض اختیارات اسے سونپ دیتی ہیں اور ان اکائیوں کا جداگانہ وجود ختم ہو جاتا ہے ، وفاقی طرزِ حکومت کے اُصول پر قائم کوئی ملک ، وفاق ، فیڈریشن
  • وفاق سے متعلق یا منسوب ، وفاق کا ، وفاقی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of vifaaqiya

Noun, Masculine

  • a state which runs as a federation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِفاقِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِفاقِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone