تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وِیران ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وِیران ہونا کے معانیدیکھیے
وِیران ہونا کے اردو معانی
- (۲۰۰۳ ، اجمل اعظم ، ۱۴) ۔
- ویرانے کی طرح ہونا ، سنسان ہونا ، بے رونق ہو جانا ۔
- اُجڑ جانا ، تباہ و برباد ہو جانا ؛ خراب ہونا ؛ بے آباد ہونا۔
- بنجر ہونا ، بے کاشت ہونا مرے
- تتر بتر ہونا ، بکھرنا
- ۔ گرنا ، پامال ہونا ، مسمار ہونا
वीरान होना के हिंदी अर्थ
- (۲۰۰۳ ، अजमल आज़म, १४)
- ۵۔ बंजर होना, बे काशत होना । मरे
- ۔ गिरना, पामाल होना, मिस्मार होना
- उजड़ जाना, तबाह-ओ-बर्बाद हो जाना , ख़राब होना , बे आबाद होना
- वीराने की तरह होना, सुनसान होना, बेरौनक हो जाना
- ۶۔ तित्र बित्तर होना, बिखरना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وِیران ہونا)
وِیران ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔