تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وِکاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وِکاس کے معانیدیکھیے
وِکاس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔ کھلنے یا پھلنے کا عمل ، کھلنے یا چٹکنے کی کیفیت ، بکاس۔
- ۲ ترقی ، وسعت ، پھیلاؤ ۔
شعر
دہر میں میں جہاں جہاں ہوں
انتی ہوں وکاس ہوں میں
وکاس کی ہے عجیب سوئیٹر بنی نہ ستر برس سے اب تک
غریب بنتے ہیں جس کو ہر دن امیر جس کو اکل رہے ہیں
کیسے ہمارے گاؤں کا ہوتا کوئی وکاس
کرسی بدل گئی کبھی نیتا بدل گیا
English meaning of vikaas
Noun, Masculine
- progress, spreading
विकास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अपने आपको प्रकट या व्यक्त करना, फैलना या बढना, बिकास, प्रसार, फैलाव
- फैलना; बढ़ना
- उन्नति; प्रगति; अभिवृत्ति
- समृद्धि
- प्रस्फुटन; खिलना
- उत्थान
- क्रमशः वृद्धि।
وِکاس کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وِکاس)
وِکاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔