تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وِپاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وِپاک کے معانیدیکھیے
وِپاک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اچھی طرح پکانا ؛ پکنا ، تیاری پر آنا ؛ پختہ ہونا ، پختگی ، پکنے کی حالت ؛ (کھانے کی) تیاری ، بنانا ، ہضم ؛ حالت بدلان .
- ذائقہ ، مزہ .
- پھل ، ثمر ، نتیجۂ افعال (عمل کا) ، غیر متوقع ، نتیجہ ، پریشانی ؛ مصیبت ؛ دشواری .
English meaning of vipaak
Noun, Feminine
- cooking thoroughly, dressing
- ripening, maturing
- concoction (of food), digestion, change of state (in general)
- flavor, taste
- calamity, distress, poverty, difficulty, embarrassment
- the consequence or result of any action (either in this or in a former birth) matured by the operation of time
- unexpected consequence (of actions); unexpected event or occurrence, improbable result
विपाक के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وِپاک)
وِپاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔