تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِراثَتِ مَجہُول" کے متعقلہ نتائج

مَجہُول

نامعلوم، غیر معروف

مَجہُول گیَس

ایسی گیس جو دوسری گیس کے ساتھ مل کر ردِعمل نہ دے ۔

مَجْہُول پَن

بے معنی بات یا انداز ، بیوقوفی ، نادانی ۔

مَجْہُول پَنا

بے معنی بات یا انداز ، بیوقوفی ، نادانی ۔

مَجہُولُ الاَصْل

جس کی اصل وحقیقت کا پتہ نہ ہو ، جن کی حقیقت پر شبہ ہو.

مَجہُولُ الاِسْم

غیر معروف ، بے نام گمنام ، لااعلم

مَجہُول کِتاب

ایسی کتاب جس کے موضوعات سے واقفیت نہ ہو ۔

مَجہُولِ مُطلَق

بالکل نامعلوم، بیکار

مَجہُولُ الْفَن

فن سے ناواقف، جو کسی فن سے نا آشنا ہو.

مَجہُولُ الْکَیف

جس کی کیفیت معلوم نہ ہو جس کی مثال نہ ہو

مَجہُول مَرکَزَہ

(نباتیات) نہایت ابتدائی قسم کا مرکزہ ۔

مَجہُول خاندان

ایسا خاندان جس کی اصل حقیقت معلوم نہ ہو ، غیرمعروف گھرانا ۔

مَجہُول قَناعَت پَسَندی

غیر اصلی یا جھوٹی قناعت پسندی

مَجہُولُ الْحال

وہ جس کے حالات معلوم نہ ہوں، بالکل اجنبی

مَجہُولُ الْکَنَہ

جس کی ماہیت یا حقیقت معلوم نہ ہو.

مَجہُولُ الْحَد

جس کی تعریف معلوم نہ ہو ، جس کی حقیقت کا علم نہ ہو

مَجہُول آدْمِیَت

غیر اصلی آدمیت، جھوٹی انا.

مَجہُولُ الْحَقِیْقَت

وہ جس کی حقیقت معلوم نہ ہو اصلیت سے ناواقف

مَجہُول مَجہُولات

مجہول (رک) کی جمع ، نامعلوم (چیزیں ، امور وغیرہ) ۔

مَجہُولُ الاَحوال

وہ جس کے حالات معلوم نہ ہوں، بالکل اجنبی

مَجہُولُ النَّسْل

جس کی نسل معلوم نہ ہو یا نسل میں شبہ ہو، مجہول النسب

مَجہُولِیَّت پَسَند

مجہولیت کا رجحان رکھنے والا ، سست ، کاہل ۔

مَجہُول النَ٘سب

وہ شخص جس کا حسب و نسب معلوم نہ ہو، جس کی اصل و نسل میں شبہ ہو، جس کے باپ دادا یا خاندان کا کچھ پتہ نہ ہو

مَجہُول النَ٘سَبی

کسی شخص کا مجہول النسب ہونا، حسب نسب معلوم نہ ہونا

مَجہُولَہ

مجہول (رک) کی تانیث ۔

مَجہُولا

۔(ھ)صفت۔۱۔وسطی۔درمیانی۔منجھلا۔میانہ۔متوسط۔۲۔مذکربڑادیگچہ۔چھوٹی دیگ۔

مَجہُولی

مجہول سے منسوب یا متعلق، مجہول ہونا، سستی، جہالت

مَجہُولِیَّت

مجہول ہونا، نامعلوم ہونا

تَعْرِیفُ الْمَجْہُول بِالْمَجْہُول

کسی نامعلوم چیز کو ایسی چیز کے ذریعے بیان کرنا جو خود غیر معلوم ہو

کَسْرَہ مَجْہُول

(قواعد) زیر کی وہ آواز جو یائے مجہول یا بڑی ے کی مانند پڑھی جائے.

سَعْیٔ مَجہُول

بے دلی سے کوشش کرنا .

صِیغَۂ مَجْہُول

وہ صیغہ جس میں فاعل معلوم نہ ہو، جیسے وہ پیٹا گیا یا پٹا

ضَمَّۂِ مَجْہُول

فِعْلِ مَجْہُول

وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو اور مفعول اس کا قائم مقام ہو، جسے: زید مارا گیا

وِراثَتِ مَجہُول

قانون: وہ ملکیت جس کا وارث معلوم نہ ہو، لاوارث ورثہ

عَدَدِ مَجْہُول

(ریاضی) نامعلوم عدد ، حسابِ تناسب میں طرفین کا حاصلِ ضرب .

دَعْویٰ مَجْہُول

(قانون) ایسا حق جتانا جس میں قانونی سقم پایا جائے، قانون کی رُو سے کمزور حق

رَقَمِ مَجْہُول

حَرْفِ مَجْہُولْ

(صرف) واؤ اور یے

قَرِینَۂ مَجْہُول

(قواعد) جب فعلِ متعدی اپنے مفعول کی طرف نسبت کیا جاتا ہے تو اس کو قرینۂ مجہول کہتے ہیں.

مِقدار مَجہُول

وہ مقدار جس کی قیمت معلوم نہ ہو، نا معلوم رقم

تَعْرِیفُ المَجْہُول

مجہول کی تعریف مجہول الفاظ سے، کسی فضول بات کو ایسے الفاظ میں بیان کرنا جو خود فضول ہوں

واؤ مَجْہُول

وہ واو جس سے پہلے ضمۂ خالص نہ ہو، جیسے: چور، مور وغیرہ میں

یائے مَجْہُول

وہ ’’ے ‘‘ جو کھینچ کر اور اعلان کے ساتھ نہ پڑھی جائے، ’بڑی ے‘

مَردِ مَجہُول

غیر معروف آدمی

مَہرِ مَجہُولُ الجِنْس

ایسا مہر جس کے لیے تعین نہ کیا گیا ہو کہ مہر نقد یا جنس کس صورت میں ادا ہو گا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وِراثَتِ مَجہُول کے معانیدیکھیے

وِراثَتِ مَجہُول

viraasat-e-maj.huulविरासत-ए-मजहूल

اصل: عربی

وزن : 1212221

موضوعات: قانونی قانون

وِراثَتِ مَجہُول کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قانون: وہ ملکیت جس کا وارث معلوم نہ ہو، لاوارث ورثہ

English meaning of viraasat-e-maj.huul

Noun, Feminine

  • property whose legatee is not known

विरासत-ए-मजहूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क़ानून: वो संपत्ति जिसका उत्तराधिकारी मालूम न हो, लावारिस संपत्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِراثَتِ مَجہُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِراثَتِ مَجہُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone