تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَجہُول النَ٘سب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَجہُول النَ٘سب کے معانیدیکھیے
مَجہُول النَ٘سب کے اردو معانی
صفت
- وہ شخص جس کا حسب و نسب معلوم نہ ہو، جس کی اصل و نسل میں شبہ ہو، جس کے باپ دادا یا خاندان کا کچھ پتہ نہ ہو
English meaning of maj.huulun-nasab
Adjective
- of unknown parentage, of unknown lineage or birth
मजहूलुन्नसब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अज्ञात कुल, जिसके वंश का अता-पता न हो, वह व्यक्ति जिसका वंश ज्ञात नहीं है, जिसका मूल और वंश संदेह में है, जिसका वंश या परिवार अज्ञात है, जिसके बाप दादा या ख़ानदान का कुछ पता न हो
مَجہُول النَ٘سب کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَجہُول النَ٘سب)
مَجہُول النَ٘سب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔