تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"viroid" کے متعقلہ نتائج
viroid کے لیے اردو الفاظ
viroid کے اردو معانی
اسم
- پودوں کو نقصان پہنچانے والا ایک متعدی وجود، ذعافہ سے بھی چھوٹا، اس میں صرف nucleic ترشہ ہوتا ہے اور لحمی غلاف نہیں ہوتا ۔.
viroid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पौदों को नुक़्सान पहुंचाने वाला एक मुतअद्दी वजूद, ज़ाफ़ा से भी छोटा, इस में सिर्फ़ nucleic त्रिशा होता है और लहमी ग़लाफ़ नहीं होता ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
viroid
پودوں کو نقصان پہنچانے والا ایک متعدی وجود، ذعافہ سے بھی چھوٹا، اس میں صرف nucleic ترشہ ہوتا ہے اور لحمی غلاف نہیں ہوتا ۔.
وَرْد
دنیا کی عمر کے ادوار کا حساب لگانے کے لیے بنائی گئی ایک اکائی جو ہزار فرد کے برابر قرار دی گئی تھی
وَرِید
(لفظاً) گردن کی رگ، وہ رگ، جو گندہ خون پھیپھڑوں میں پہنچاتی ہے اور وہاں صاف ہوکر وہ خون شریانوں کے ذریعے جسم میں پھیل جاتا ہے، رگ (انگ : Vein)
وَرِیدی جَوف
رگوں کا ایک ٹیوب نماخانہ جو دل کی ظہری اور پچھلی طرف واقع ہے اس میں سے دو بڑی رگیں کوویری رگیں اور دو چھوٹی جگری رگیں کھلتی ہیں ۔
وَرِیدِ فَخذی
وہ رگ جو گھٹنے کے جوڑ کے پیچھے ورید مابض سے شروع ہو کر اور کنج ران میں پہنچ کر ورید حرقفی ظاہر میں تمام ہوتی ہے ۔
وَرِیدِ شِریانی
پھیپھڑے کی ایک رگ ، یہ دل کے دائیں بطن سے شروع ہوتی ہے اور قریب دو انچ کے لمبی ہوتی ہے ۔
وِرْد رَکھنا
کسی عمل یا وظیفے کو برقرار رکھنا، (کوئی عمل یا وظیفہ وغیرہ) مقررہ طریقے سے بلا ناغہ پڑھنا
وَرِیدُ الباب
جگر کی ایک بڑی رگ جو مقعر جگر سے پیدا ہوتی ہے اور خلاصہء غذا یعنی کیلوس کو اپنی شاخوں کے ذریعے معدے اور امعاء سے جگر کی طرف جذب کرتی ہے ۔
وَرِیدی خُون
غیر صاف خون جو گردش کے دوران میں جسم کے مختلف حصوں سے ہو کر دل کی طرف آرہا ہوتا ہے ، یہ وریدوں میں ہوتا ہے اور شریانی خون کے مقابلے میں زیادہ گہرے رنگ کا اور نا صاف ہوتا ہے گندہ خون ، ناصاف خون ۔
وَرِیدِ اَکحَل
ایک رگ کا نام جو کہنی کے وسط میں اندر کی جانب واقع ہوتی ہے اور چونکہ یہ رگ ، رگ ِقیفال اور باسلیق کے ملنے سے پہلے پیدا ہوتی ہے اس لیے اس کی فصد میں سارے بدن کا خون نکلتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (viroid)
viroid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔