تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وِشنُو گُپت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وِشنُو گُپت کے معانیدیکھیے
وِشنُو گُپت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)
- (ہندو) منی واستاین کا نام ؛ رشی (کوڑیٹا) کا نام (جب شو جی ناراض ہو کر اس کا تعاقب کررہے تھے تو وشن جی نے اسے چھپا دیا تھا) ؛ چانکیا کا نام ؛ شنکر اچاریہ کا ایک چیلا ؛ ایک نجومی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وِشنُو گُپت)
وِشنُو گُپت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔