تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ بال کِھینْچُوں کہ جِس کی جَڑ دُور ہو" کے متعقلہ نتائج

وہ بال کِھینْچُوں کہ جِس کی جَڑ دُور ہو

سارے چھپے چھپائے عیب ظاہر کر دوں ، تمام عالم میں رسوائی کا موجب اور ذلت و خواری کا باعث بنوں ۔

کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک ہوگی

اُن پوشیدہ اور چھپے ہوئے عیبوں کا اظہار کروں گا جس سے تمام عالم میں ذِلّت و رسوائی ہو کر تمہارے بزرگوں کی عزت و آبرو خاک میں مل جائے گی ، ایسے عیب نکالوں گا کہ سخت رسوائی ہو گی.

کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک جائے گی

اُن پوشیدہ اور چھپے ہوئے عیبوں کا اظہار کروں گا جس سے تمام عالم میں ذِلّت و رسوائی ہو کر تمہارے بزرگوں کی عزت و آبرو خاک میں مل جائے گی ، ایسے عیب نکالوں گا کہ سخت رسوائی ہو گی.

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ بال کِھینْچُوں کہ جِس کی جَڑ دُور ہو کے معانیدیکھیے

وہ بال کِھینْچُوں کہ جِس کی جَڑ دُور ہو

vo baal khii.nchuu.n ki jis kii ja.D duur hoवो बाल खींचूँ कि जिस की जड़ दूर हो

ضرب المثل

وہ بال کِھینْچُوں کہ جِس کی جَڑ دُور ہو کے اردو معانی

  • سارے چھپے چھپائے عیب ظاہر کر دوں ، تمام عالم میں رسوائی کا موجب اور ذلت و خواری کا باعث بنوں ۔

वो बाल खींचूँ कि जिस की जड़ दूर हो के हिंदी अर्थ

  • सारे छपे छुपाए ऐब ज़ाहिर कर दूं, तमाम आलम में रुसवाई का मूजिब और ज़िल्लत-ओ-ख़ारी का बाइस बनूं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ بال کِھینْچُوں کہ جِس کی جَڑ دُور ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ بال کِھینْچُوں کہ جِس کی جَڑ دُور ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words