تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے" کے متعقلہ نتائج

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

وہ دن نکل گئے جب خلیل خاں عیش کرتے تھے

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال مندی اور خوشحالی کا زمانہ گزر گیا ۔

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

۔اقبال کا زمانہ گزرگیا۔

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

۔اقبال کا زمانہ گزرگیا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے کے معانیدیکھیے

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

vo din ga.e jab KHaliil KHaa.n faaKHta u.Daayaa karte theवो दिन गए जब ख़लील ख़ाँ फ़ाख़्ता उड़ाया करते थे

نیز - گَئے وُہ دِن جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ مارتے تھے

ضرب المثل

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے کے اردو معانی

  • وہ دن نکل گئے جب خلیل خاں عیش کرتے تھے
  • وہ مزے کے دن تو نکل گئے اب تو پھٹے حال ہیں
  • اقبال مندی اور خوش حالی کا زمانہ گزر گیا

English meaning of vo din ga.e jab KHaliil KHaa.n faaKHta u.Daayaa karte the

  • gone are the days of luxury and prosperity

वो दिन गए जब ख़लील ख़ाँ फ़ाख़्ता उड़ाया करते थे के हिंदी अर्थ

  • वह दिन निकल गए, जब ख़लील ख़ाँ मौज करते थे
  • वो मज़े के दिन निकल गए अब तो फटेहाल हैं
  • समृद्धि और ख़ुशहाली का युग बीत गया

    विशेष - देखें= ख़लील ख़ाँ फ़ाख़्ता पाठा- गए वह दिन जब ख़लील ख़ाँ फ़ाख़्ता उड़ाते थे।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words