تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُہ کِیمِیا گَر کَیسا جو مانگے پَیسا" کے متعقلہ نتائج

وُہ کِیمِیا گَر کَیسا جو مانگے پَیسا

ہنرمند کو اپنا کام دوسروں سے نہیں کرانا چاہیے، ہنرمند دوسروں کا محتاج نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں وُہ کِیمِیا گَر کَیسا جو مانگے پَیسا کے معانیدیکھیے

وُہ کِیمِیا گَر کَیسا جو مانگے پَیسا

vo kiimiyaa-gar kaisaa jo maa.nge paisaaवो कीमिया-गर कैसा जो माँगे पैसा

نیز - کِیمِیا گَر کَیسا جو مان٘گے پَیسا

ضرب المثل

وُہ کِیمِیا گَر کَیسا جو مانگے پَیسا کے اردو معانی

  • ہنرمند کو اپنا کام دوسروں سے نہیں کرانا چاہیے، ہنرمند دوسروں کا محتاج نہیں ہوتا
  • دولت مند کو مفلسوں کی سی حرکتیں نہیں کرنی چاہییں
  • دھوکے باز کے لیے بولتے ہیں کہ یہ دھوکے باز ہے ورنہ کیمیاگر کے پاس تو پیسہ کی کیا کمی جو وہ پیسے مانگے

वो कीमिया-गर कैसा जो माँगे पैसा के हिंदी अर्थ

  • गुणवान को अपना काम दूसरों से नहीं कराना चाहिए, गुणवान दूसरों के अधीन नहीं होता
  • धनवान को निर्धन की सी हरकतें नहीं करनी चाहियें
  • धोखेबाज़ के लिए बोलते हैं कि यह धोकेबाज़ है नहीं तो गुणवान के पास तो पैसा की क्या कमी जो वह पैसे माँगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُہ کِیمِیا گَر کَیسا جو مانگے پَیسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُہ کِیمِیا گَر کَیسا جو مانگے پَیسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words