تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وول" کے متعقلہ نتائج

وول

کترنے والے خاندان کا ایک چھوٹا چوہے کی طرح کا نباتات خور جانور یا جوندہ ۔

وولْٹیج

بجلی کی قوتِمتحرکہ ، برقی قوت کا فرق جو وولٹ میں ناپا جاتا ہے ، برق کو چلانے والی قوت ۔

وولْٹائی

پرائمری بیٹری سے حاصل ہونے والی بجلی سے متعلق ، کیمیاوی برق کا ؛ وولٹیج کا ۔

وولٹ مِیٹَر

بجلی کی اکائی کی پیمائش کا آلہ جو اس کے گھٹنے اور بڑھنے کی نشان دہی کرتا ہے ، وولٹ پیما ، برقی قوت کو وولٹوں میں ناپنے کا آلہ ۔

وولٹ پَیما

برقی اکائی کو ناپنے کا آلہ ؛ رک : وولٹ میٹر ۔

وولٹ

برقی حرکی قوت کی معیاری بین الاقوامی اکائی

وولْٹائی سیل

بیٹری یا سیل جس کا وولٹیج طے ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وول کے معانیدیکھیے

وول

volवोल

اصل: انگریزی

وول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کترنے والے خاندان کا ایک چھوٹا چوہے کی طرح کا نباتات خور جانور یا جوندہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وول)

نام

ای-میل

تبصرہ

وول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone