تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُضُو فَرمانا" کے متعقلہ نتائج

وُضُو

مسلمانوں کا طہارت حاصل کرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں چند فرائض، چند واجبات، سنتیں اور مستحبات ہیں، مسلمانوں میں نماز کے واسطے ہاتھ منھ اور پانو وغیرہ دھونے کا طریقہ

وُضُو گاہ

وضو کرنے کی مخصوص جگہ ، وضوخانہ ۔

وُضُو ہونا

وضو قائم رہنا

وُضُو خانَہ

وہ جگہ جو وضو کے لیے مقرر ہو (خواہ مسجد کے اندر ہو یا باہر)

وُضُو سے ہونا

باوضو ہونا ، وضو کیے ہوئے ہونا ، وضو کی حالت میں ہونا ، وضو ٹوٹا ہوا نہ ہونا ۔

وُضُو جاتا رَہْنا

وضو ٹوٹنا ، وضو قائم نہ رہنا ۔

وُضُو ڈِھیلے ہونا

رک : وضو ٹھنڈا ہونا ۔

وُضُو تازَہ کَرنا

باوضو ہوتے ہوئے بھی وضو کرنا، دوبارہ وضو کرنا، پہلے وضو کے قائم ہوتے ہوئے دوسرا وضو کرنا

وُضُو ٹَھنڈا ہونا

وُضُو ٹَھنڈے ہونا

۔(کنایۃً) ہمت پشت ہونا۔ولولہ جاتا رہنا۔ نیت بدل جانا۔؎

وُضُوح

روشن یا واضح ہونے کی حالت یا کیفیت، ظہو، روشنی

وُضُو ٹَھنڈا ہو جانا

(کنایتہ) ہمت ٹوٹ جانا ، جوش یا جذبے کا سرد پڑ جانا ، ولولہ جاتا رہنا ، ارادہ سست ہونا ، نیت بدل جانا ، ارادے میں ضعف آجانا ۔

وُضُو ٹَھنڈے ہو جانا

(کنایتہ) ہمت ٹوٹ جانا ، جوش یا جذبے کا سرد پڑ جانا ، ولولہ جاتا رہنا ، ارادہ سست ہونا ، نیت بدل جانا ، ارادے میں ضعف آجانا ۔

وُضُو شِکَست ہونا

وضو ٹوٹ جانا، وضو باطل ہونا

وُضُو دار

ایسا شخص جو باوضو ہو

وُضُو آنا

وضو کا سلیقہ ہونا، وضو کرنے کا طریقہ معلوم ہونا

وُضُو کَرْنا

نماز کے واسطے بہ طریقِ شرع منہ، ہاتھ، پاؤں وغیرہ دھونا

وُضُو شِکَن

وُضُو توڑنا

زہد و تقویٰ قائم نہ رہنے دینا

وُضُو ٹُوٹْنا

کوئی ایسی صورت پیش آنا (مثلا ًاخراج ریح یا بول وغیرہ) جس سے شرعا ًوضو قائم نہیں رہتا، وضو جاتا رہنا، وضو ختم ہوا، وضو کی حالت باقی نہ رہی، طہارت قائم نہ رہنا

وُضُو بَنانا

وضو کرنا جو زیادہ رائج ہے

وُضُو کَرانا

وضو کرنا (رک) کا تعدیہ ۔

وُضُو سازنا

وضوبنانا، وضو کرنا جو زیادہ رائج ہے

وُضُو باندھنا

وضو کرنا

وُضُو فَرمانا

وضو کرنا

وُضُو کا پانی

وہ پانی جس سے وضو کیا جائے

وُضُو ٹُوٹ گَیا

ارادہ موقوف ہوا ، صلاح بدل گئی.

وُضُو ٹُوٹ جانا

کوئی ایسی صورت پیش آنا (مثلا ًاخراج ریح یا بول وغیرہ) جس سے شرعا ًوضو قائم نہیں رہتا، وضو جاتا رہنا، وضو ختم ہوا، وضو کی حالت باقی نہ رہی، طہارت قائم نہ رہنا

وُضُو ساز کَرنا

رک : وضو کرنا ۔

وُضُوحِ حَق

حق کا ظاہر ہونا ، ظہورِ حق ، حق کی وضاحت ، حق کا روشن ہو جانا ، حق کا واضح ہو جانا ، حق واضح ہونا ؛ مراد : اسلام کا ظاہر ہونا ، اسلام کی روشنی پھیلنا ۔

وُضُو ڈِھیلا کَرنا

ہمت پست کرنا ، ارادہ سست کرنا ، نیت بدل دینا.

وُضُو ڈِھیلے کَرنا

ہمت پست کرنا ، ارادہ سست کرنا ، نیت بدل دینا.

وُضُو ٹَھنڈے کَرنا

۔متعدی۔؎

وُضُو ٹَھنڈا کَرنا

ارداہ پست کرنا ، نیت بدل دینا ۔

وُضُو شِکَست کَر دینا

ہمت توڑ دینا ؛ ارادہ ختم کر دینا ۔

با وُضُو

وہ شخص جس نے مقررہ طریقے سے عبادت کے لئے من٘ھ ہاتھ وغیرہ دھویا ہو اور وہ ٹوٹا نہ ہو

بے وُضُو

بغیر وضو کے، مذہب اسلام میں بغیر وضو کے نماز نہیں پڑھ سکتے

گُوز پَر گُوز، وُضُو پَر وُضُو

بڑے مکّار کی نسبت بولتے ہیں ، گناہ کرتے رہنا اور معافی طلب کرتے رہنا ، مکّاری اور عیّاری سے کام لینا

آب وُضُو

وه پانی جس سے وضو کریں، وضو کرنے میں اعضاء سے گرا یا ٹپکا ہوا پانی

اردو، انگلش اور ہندی میں وُضُو فَرمانا کے معانیدیکھیے

وُضُو فَرمانا

vuzuu farmaanaaवुज़ू फ़रमाना

محاورہ

دیکھیے: وُضُو فَرمانا

وُضُو فَرمانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • وضو کرنا

वुज़ू फ़रमाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • वुज़ू करना (शरीर के भागों को धोने के लिए एक इस्लामी प्रक्रिया)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُضُو فَرمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُضُو فَرمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words