تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُضُو ٹُوٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

وُضُو ٹُوٹ جانا

کوئی ایسی صورت پیش آنا (مثلا ًاخراج ریح یا بول وغیرہ) جس سے شرعا ًوضو قائم نہیں رہتا، وضو جاتا رہنا، وضو ختم ہوا، وضو کی حالت باقی نہ رہی، طہارت قائم نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وُضُو ٹُوٹ جانا کے معانیدیکھیے

وُضُو ٹُوٹ جانا

vuzuu TuuT jaanaaवुज़ू टूट जाना

محاورہ

وُضُو ٹُوٹ جانا کے اردو معانی

  • کوئی ایسی صورت پیش آنا (مثلا ًاخراج ریح یا بول وغیرہ) جس سے شرعا ًوضو قائم نہیں رہتا، وضو جاتا رہنا، وضو ختم ہوا، وضو کی حالت باقی نہ رہی، طہارت قائم نہ رہنا

    مثال - روایت کرتے ہیں کہ آگ کی پکی ہوئی چیز کے کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔

English meaning of vuzuu TuuT jaanaa

  • the purity or efficacy of one's devotions to be destroyed

वुज़ू टूट जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी ऐसी स्थिति का सामने आना (जैसे मूत्र एवं अपान आदि) जिससे शास्त्र के अनुसार वुज़ू (प्रार्थना से पूर्व मुसलमानों के हाथ मुँह धुलने की विधि) स्थापित नहीं रहता, वुज़ू जाता रहना, वुज़ू समाप्त हुआ, वुज़ू की स्थिति स्थिर न रही, पवित्रता स्थापित न रहना

    उदाहरण - रवायत करते हैं कि आग की पकी हुई चीज़ के खाने से वुज़ू टूट जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُضُو ٹُوٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُضُو ٹُوٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words