تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"waistcoat" کے متعقلہ نتائج
waistcoat کے لیے اردو الفاظ
waistcoat کے اردو معانی
اسم
- (عموماً برطانوی) واسکٹ
- صدری
- شلوکہ
- مرزئی
- مردوں کا بغیر آستین کے کوٹ نما لباس، جو تقریباً کمر تک ہوتا ہے اور کوٹ کے نیچے پہنا جاتا ہے
- اس قسم کا کبھی کبھی پہنا جانے والا خواتین کا لباس (جیکٹ)
- ایک مردانہ فتوحی، جو صرف آرائش کے لیے پہنی جاتی ہے، ماضی میں دوہرے پیش کوٹ کے اندر کا پہناوا
waistcoat के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ('उमूमन बर्तानवी) वास्केट
- सदरी
- शलूका
- मिरज़ई
- मर्दों का बगै़र आस्तीन के कोट-नुमा लिबास, जो तक़रीबन कमर तक होता है और कोट के नीचे पहना जाता है
- इस क़िस्म का कभी कभी पहना जाने वाला ख़वातीन का लिबास (जैकेट)
- एक मर्दाना फ़ुतूही, जो सिर्फ़ आराइश के लिए पहनी जाती है, माज़ी में दोहरे पेश कोट के अंदर का पहनावा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (waistcoat)
waistcoat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔